Daily Archives: February 9, 2025

Insani Smuggling Per Qabu Pana Hoga

Read Urdu Columns Online

انسانی اسمگلنگ پر قابو پانا ہوگا قارئین !لیبیا میں کشتی الٹنے سے متعدد پاکستانیوں کی ہلاکت کے بعد سے انسانی اسمگلنگ کا معاملہ ایک بار پھر ملک میں موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ چند روز قبل لیبیا میں ایک کشتی الٹنے سے متعدد افراد ہلاک ہوئے، جن میں 13افراد پاکستان سے بھی تھے، جو غیر قانونی طور پر لیبیا کے …

Read More »

8 February Soug Ya Salgirah

Read Urdu Columns Online

آٹھ فروری: سوگ یا سالگرہ؟ زوال زدہ معاشروں میں سیاسی اور مذہبی تقسیم شدید اور گہری ہوتی ہے۔ ان معاشروں میں محبت اور نفرت بھی انتہاؤں کو چھوتی ہیں۔ اعتدال جاتا رہتا ہے عقل کا استعمال عنقا ہو جاتا ہے۔ محبت اور سیاست یکسر مختلف میدان ہیں لیکن ان معاشروں میں مخالف کو رقیب اور اپنے لیڈر کو محبوب سمجھا …

Read More »

Khusk Sali Ka Khatra

Read Urdu Columns Online

خشک سالی کا خطرہ مری مٹی کی قسمت میں بھیانک خواب آتے ہیںکبھی بارش نہیں ہوتی ، کبھی سیلاب آتے ہیںسیلابوں سے اپنا واسطہ خاصا پرانا ہے مگر ان سے کچھ زیادہ تکلیف شاید اس لئے نہیں ہوتی کہ ہم اپنی بارشوں کے موسموں کو جانتے ہیں۔ ہمیں معلوم ہے کہ برسات ہماری زندگی کا حصہ ہے بارشیں ہوتی ہیں …

Read More »

Koi Pabandi Reh Tu Nehi Gayi Lagane Wali

Read Urdu Columns Online

کوئی پابندی رہ تو نہیں گئی لگانے والی؟ ایک اسٹیج ڈرامے میں امان اللہ سے کسی نے پوچھا کہ اگر 9/11 کا واقعہ پاکستان میں پیش آیا ہوتا تو حکومت نے کیا کرنا تھا۔ اپنے وقت کے بے مثال کامیڈین نے جواب دیا ’’حکومت نے اور تو کچھ نہیں کرنا تھا، بس ڈبل سواری پر پابندی لگا دینی تھی!‘‘ امان …

Read More »

Musliman Hukmran Kab Jagain Ge

Read Urdu Columns Online

مسلمان حکمران کب جاگیں گے؟ کسی بھی شخصیت کے دنیا سے اٹھ جانے پر تاریخ یہ دیکھتی ہے کہ اسے دنیا جس حالت میں ملی تھی۔ وہ اسے پہلے سے بہتر حال میں چھوڑ گیا یا بدتر۔خوش پوش، ہر لمحہ ایک مسکراہٹ لبوں پر، پرنس کریم الحسینی، آغا خان چہارم 13دسمبر 1936 پیدائش جنیوا سوئٹزر لینڈ سے وفات 4فروری 2025، …

Read More »