ہارس اینڈ کیٹل شو سالوں بعد پنجاب حکومت ہارس اینڈ کیٹل شو کے روائتی میلہ کا انعقاد کر رہی ہے، گزشتہ روز اس کا باقاعدہ افتتاح بھی ہو گیا،اس کے انعقاد کی ذمہ داری کا بوجھ پہلی بار پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی لاہور کے کندھوں پر ہے،میلہ اسپاں و مویشیاں عرصہ دراز سے پنجاب کی روائت چلی آرہی تھی …
Read More »Daily Archives: February 11, 2025
Tankhawa Dar Tabqay Per Bojh Baqi Sab Azad Kion
تنخواہ دار طبقے پر بوجھ، باقی سب آزاد کیوں؟ وطن عزیز میں تنخواہ دار طبقہ اللہ میاں کی وہ گائے ہے جو دودھ بھی دیتی ہے اور سب سے زیادہ مار بھی کھاتی ہے۔ کل وزیراعظم شہبازشریف نے یومِ تعمیر و ترقی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جہاں اور بہت سی باتیں کیں وہاں یہ بھی تسلیم کیا کہ …
Read More »American Strategy Ka Pass Manzar
امریکی سٹرٹیجی کا پس منظر انسان، نیکی اور بدی کا ایک عجیب و غریب پیکر ہے۔ اس میں شیطانی خامیاں بھی پائی جاتی ہیں اور رحمانی خوبیاں بھی۔ وہ جنگیں بھی خود ہی چھیڑتا ہے اور پھر خود ہی امن کا راگ الاپنے لگتا ہے۔ روس اور یوکرین آج کل ایک دوسرے سے نبردآزما ہیں۔ ساری دنیا جانتی ہے کہ …
Read More »Mera Lahore Ka Professional Daur Part 1 By Azhar Zaman
میرا لاہور کا پروفیشنل دور!(حصہ اول) میرا لاہور کا پروفیشنل دور! ان عشروں پر محیط زمانے کی کئی کہانیاں میں نے ٹکڑوں میں بیان کی ہوں گی، لیکن ابھی خیال آیا کہ اس داستان کو ایک ترتیب کے ساتھ آپ کو سناؤں۔ کالم میں تو اس روداد کا خلاصہ ہی لکھا جا سکتا ہے۔ کوئی لکھی ہوئی یادداشت اس وقت …
Read More »Backpacker Sahafi
بیک پیکرصحافی جاپان میں لفٹ مانگنے کا رواج بالکل بھی نہیں ہے۔ ایک عشرے سے زائد عرصے پر محیط اپنے قیام کے دوران میں نے یہاں فقط دو مرتبہ کسی کو لفٹ مانگتے ہوئے دیکھا ہے۔ پہلی دفعہ ایک پہاڑی سلسلے کے دامن میں واقع موٹروے کے سروس ایریا کے کنارے کھڑے شخص کو ہاتھ میں لفٹ کی درخواست …
Read More »Hamein Bhi Apni Rawash Badalni Chahiye
ہمیں بھی اپنی روش بدلنی چاہیے ہمارے محترم مجیب الرحمن شامی صاحب اور چوہدری خادم حسین ایک عرصے سے یہ کوشش کرتے اور لکھتے آ رہے ہیں کہ پاکستان کے تمام اسٹیک ہولڈرز کو پاکستان کی خاطر اپنی اپنی انا کو چھوڑ دینا چاہیے اور استحکام پاکستان کے لیے سب کو مل بیٹھ کر معاملات کو حل کرنے کی …
Read More »Chadar Char Dewari Aur Chandi Bushra Rehman
چادر چار دیواری اور چاندی بشریٰ رحمن 7فروری 2023ء کے دن مجھے صوفی غلام مصطفےٰ تبسم کی برسی کے موقع پر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں مہمان خصوصی کے طور پر مدعو کیا گیا تھا پروگرام جاری تھا، میرے فون پر گھنٹی بج رہی تھی میں ایسی پوزیشن میں نہیں تھی کہ فون سن سکتی مگر کچھ ہی دیر میں …
Read More »Saudi Arab Mein Palestine State, Seyhoni Sazih Be Naqab
سعودی عرب میں فلسطینی ریاست، صیہونی سازش بے نقاب اونٹ کو خیمے میں گھسنے دو گے تو پھر وہ خیمے پر قبضہ ہی کرے گا۔ بات بڑھتے بڑھتے کہاں تک آ گئی ہے، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اپنی اس مذموم خواہش کا اظہار کر دیا ہے کہ فلسطینی ریاست سعودی عرب میں بننی چاہیے۔اس بیان پر مسلمان …
Read More »Ab Judge Faisle Nehi Khat Likhte Hain
اَب جج فیصلے نہیں، خط لکھتے ہیں کچھ عرصہ قبل سامنے آنے والی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی عدلیہ 142 ممالک میں 130 ویں اور خطے کے چھہ ممالک میں پانچویں نمبر پر تھی۔ اِس مقامِ بلند پر فائز ہونے کا واحد محرّک عزت مآب جج صاحبان کی اپنی کارکردگی تھی کیوں کہ اُس وقت نہ چھبیسویں ترمیم آئی …
Read More »