صحافی کون ہے؟ صحافی کا اصل کام حقائق کی تلاش، تحقیق، اور ان کی غیرجانبدارانہ اور درست رپورٹنگ کرنا ہے تاکہ عوام کو باخبر رکھا جا سکے۔ صحافت جمہوریت کا ایک اہم ستون ہے، اور صحافی کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ سچائی کو سامنے لائے اور عوامی مفادات کے تحفظ میں اپنا کردار ادا کرے۔ تازہ ترین، معتبر …
Read More »Daily Archives: February 12, 2025
Gardan Churra Dijiye
’’ گردن چھڑا دیجئے ‘‘ رات کوئی ایک بجے کا وقت ہو گا کہ راوی پار لاہور شہر سے ملحقہ ایک چھوٹی سی آبادی میں واقع تین مرلے کے گھر میں رہنے والی تین ماہ کی حاملہ خاتون کے پیٹ میں اس قدر شدید درد اٹھا، لگتا تھا خاتون تڑپ تڑپ کر یہیں جان دے دی گی۔ اس گھر میں …
Read More »Saudi Arabia and Iran Role in Middle East
مشرق وسطیٰ میں سعودی عرب اور ایران کا کردار ؟ مشرق وسطیٰ کا جغرافیائی اور سیاسی منظرنامہ ایک انتہائی پیچیدہ اور سنگین مرحلے سے گزر رہا ہے۔ ایک طرف ایران کی جوہری قوت میں پیشرفت امریکہ اور اسرائیل کے لئے تشویش کا باعث بن رہی ہے، دوسری طرف سعودی عرب اور ایران کے تعلقات میں ممکنہ بہتری، اسرائیل کی فوجی …
Read More »Governor KamranTessori Ne Kamal Kar Dia
گورنر کامران ٹیسوری نے کمال کردیا میرے سامنے گورنر ہاؤس کراچی کی کئی نادر تصویریں پڑی ہیں۔ ایک تصویر بابائے قوم کے سفرِ آخرت کی ہے، یہ ہماری قومی تاریخ کے تکلیف دہ لمحات تھے۔ دوسری تصویر میں اسٹین گنوں سے مسلح فوجی جوان اِس عمارت کے کوریڈورز میں نظر آرہے ہیں۔ یہ تصویر 26 اور 27 اکتوبر 1958 کی …
Read More »Donald Trump Ke Sayasi Azaim Gaza Aur Alim e Islam
ڈونلڈ ٹرمپ کے سیاسی عزائم :غزہ اور عالم اسلام امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی سے عالمی سیاست میں ایک ہلچل کی کیفیت پیدا ہو گئی ہے ۔ چار سال کے وقفے کے بعد دوسری بار صدارتی منصب سنبھالتے ہی پے در پے اقدامات سے ان کی سیاسی اور معاشی ترجیحات واضح ہونا شروع ہوگئی ہیں۔ ان کے عاجلانہ فیصلے …
Read More »Aam Admi Party Ka Zawal Toot Gaye Khawab
عام آدمی پارٹی کا زوال ۔ٹوٹ گئے خواب تہلکہ ڈاٹ کام کے سیاسی بیورو میںغالباً 2011 میںکام کرتے ہوئے ایک بارایڈیٹر ان چیف ترون تیج پال نے اپنے دفتر بلاکر ایک شخص سے متعارف کراتے ہوئے کہا کہ ان کے پاس انکم ٹیکس محکمہ کے حوالے سے کسی اسٹوری کا خاکہ ہے، ان سے بات کرکے دیکھو کہ کس طرح …
Read More »Mera Lahore Ka Professional Daur Part 2
میرا لاہور کا پروفیشنل دور!(حصہ دوم) پارٹ ون میں ذکر کررہا تھا لاہور میں اخباری صنعت کی ٹریڈ یونین میں اپنی انٹری کا جس کے باعث میری عمر اور صحافتی حیثیت سے کہیں بڑھ کر بڑے قدکاٹھ کے صحافیوں سے تعلقات اور دوستیوں کا سلسلہ شروع ہوا، لیکن پہلے مختصر طور پر اس وقت کی ٹریڈ یونین پالیٹکس کا احوال …
Read More »PIA Pakistan Ki Pehchaan
پی آئی اے پاکستان کی پہچان پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کا شمار ایک وقت میں دنیا کی بہترین ایئرلائنز میں ہوتا تھا۔ اپنے قیام کے بعد سے یہ ایئرلائن نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی سطح پر بھی اپنی خدمات، جدت اور بہترین سروس کی وجہ سے پہچانی جانے لگی۔پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) 1946 میں “اورینٹ ایئر …
Read More »Kaptaan Ne System Nanga Kar Dia
کپتان نے سسٹم ننگا کردیا بیانیہ میکر کمپنی کی ایک پراڈکٹ یہ بھی ہے کہ ”کپتان نے سسٹم ننگا کر دیا“۔تحریک انصاف والے جب یہ ڈھول پیٹ رہے ہوتے ہیں تو پٹواری ہنس رہے ہوتے ہیں حالانکہ ان کی یہ بات سو فیصد درست ہے۔چونکہ آج کل پھر اس نعرے کی گونج ہے لہذا میں اس کی تائید میں چند …
Read More »Mohsin Naqvi Ki Taqleed
محسن نقوی کی تقلید رسول کریمؐ کی حدیث مبارکہ ہے کہ مزدور کی مزدوری اْس کے پسینہ خشک ہونے سے پہلے ادا کردو یعنی اْس کا حقِ خدمت وقت پر ادا کردیا جائے۔ ہمارے پاکیزہ دین اسلام میں نہ صرف مزدوروں بلکہ تمام انسانوں کے مقام مرتبہ کو احسن طریقے سے بیان کیا گیا ہے۔اللہ کے نزدیک تمام انسان برابر …
Read More »