Daily Archives: February 13, 2025

Ye Lahore Nehi Bahawalpur Hai

Urdu Columns Today

یہ لاہور نہیں بہاولپور ہے آپریشن تھیٹر کے باہر مریض کے انتظار میں بیٹھنا دنیا کا سب سے مشکل کام ہے۔وہ لمحہ اور بھی کرب ناک ہو جاتا ہے۔جب اس وقت آپ کے کندھے پر ہاتھ رکھنے والا کوئی اور نہ ہو۔آپ اکیلے ہی آپریشن تھیٹر کے باہر پریشان حال چکر پے چکر لگا رہے ہوں اورپھر انسان میری طرح …

Read More »

Be Hissi Ke Saaye Aur Sehat Ki Qeemat

Read Urdu Columns Online

بے حسی کے سائے اور صحت کی قیمت  ایک دن جا ب کے دوران وقاص کی آنکھوں میں اندھیرا چھاگیا، کچھ اندھیرے تو ایسے ہو تے ہیں جن سے با ہر نکلنا انسان کے لیے محال ہو جاتا ہے۔جب اُس نے کہنا شروع کیا کہ مجھے کچھ بھی نظر نہیں آرہا،تب اُس کے اردگرد کام کرنے والے لوگوں نے اُس …

Read More »

Electric Vehicles By Muhmmad Maaz Qureshi

Read Urdu Columns Online

    الیکٹرک وہیکلز برسوں گزر گئے ہر تھوڑے عرصے کے بعد حکمرانوں کی جانب سے یہ خوش خبری سننے کو ملتی ہے کہ بجلی سستی کی جا رہی ہے‘ مہنگائی کم ہو رہی ہے‘ گیس کی قیمتوں کو کنٹرول کیا جا رہا ہے‘ لیکن اصل میں ہو اس کے بالکل برعکس رہا ہے۔ بجلی انتہائی مہنگی ہو چکی ہے …

Read More »

Judges Tainati Kia Hamari Ma Tehat Adalia Na Ehal Hai

Read Urdu Columns Online

  ججز تعیناتی: کیا ہماری ماتحت عدلیہ نااہل ہے؟ گذشتہ دنوں جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے لاہور ہائی کورٹ میں 9 عدد ایڈیشنل جج صاحبان کی تعیناتی کی منظوری دی۔لاہور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس صاحبہ کی طرف سے کل 49افراد کی  فہرست جوڈیشل کمیشن کو بھجوائی گئی تھی جن میں سے صرف 4کا تعلق ماتحت عدلیہ سے تھا اور …

Read More »

Masjid Aqsa Musalmanoon Ki Malkiyat Hai

Read Urdu Columns Online

  مسجد اقصیٰ مسلمانوں کی ملکیت ہے، بین الاقوامی عدالت اس وقت دنیا بھر میں ڈیڑھ کروڑ کے لگ بھگ  یہودی آباد ہیں جن میں سے اڑتالیس لاکھ  اسرائیل میں بستے ہیں۔اسرائیل نہ تو ان کی آبائی زمین تھی اور نہ ہی یہاں ان کے مکانات وغیرہ تھے۔ یہودیوں کو جنگ عظیم اول کے بعد ایک سازش کے تحت برطانیہ …

Read More »

Ashfaq Hussain Ki Kuliyat Shayri Ka Naya Uffaq

Read Urdu Columns Online

اشفاق حسین کی کلیات، شاعری کا نیا اُفق ادب میں ایک نیا رجحان یہ بھی آیا ہے کہ شاعروں کی زندگی ہی میں کلیات کی اشاعت کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ پہلے کلیات بعد از وفات شائع کی جاتی تھیں۔ ہمارے ایک دوست شاعر و نقاد پروفیسر انور جمال نے اسی رجحان کے لئے ”جاری کلیات“ کی ترکیب ایجاد …

Read More »

Ammi Jaan Ki Judai Ke 2 Saal

Read Urdu Columns Online

  امی جان کی جدائی کے دو سال،آنسوؤں کی زبانی ماں کی جدائی کا دکھ ایک ایسا زخم ہے جو وقت کے ساتھ بھی مکمل طور پر نہیں بھرتا۔یہ ایک ایسا درد ہے جو دل کی گہرائیوں میں بس جاتا ہے اور زندگی کے ہر موڑ پر محسوس ہوتا رہتا ہے۔ماں صرف ایک رشتہ نہیں بلکہ محبت،قربانی،تحفظ اور سکون کی …

Read More »

Chief Minister Punjab Lahore Police Se Naraz Kion

Read Urdu Columns Online

  وزیر اعلیٰ پنجاب لاہور پولیس سے ناراض کیوں؟ پنجاب حکومت نے بالآخر چند ایک متوقع پولیس افسران کے تبادلے کرہی دیئے ہیں۔تعینات ہونیوالے پولیس آفیسرز اچھی شہرت اور پیشہ وارانہ مہارت کے حامل ہیں، تاہم ابھی مزید تبادلے بھی کیے جائیں گے۔لاہور سے بھی کئی بڑے افسران تبدیل ہونگے البتہ پنجاب حکومت نے یہ تبادلے فی الحال کرکٹ چیمپیئن …

Read More »

Musalmanoon Ghalat Fehmi Ka Shikar Na Hona

Read Urdu Columns Online

مسلمانو!غلط فہمی کا شکار نہ ہونا نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جنگ ختم ہونے کے بعدغزہ کا علاقہ اسرائیل امریکا کے حوالے کردے گا۔ دوسرے بیان میں وہ فرماتے ہیں کہ غزہ میں امریکی فوجیوں کی ضرورت نہیں ہے اور دنیا کی بہترین ترقیاتی ٹیموں کے ساتھ مل کر امریکہ غزہ کی تعمیر نو کرے …

Read More »

Kia Pakistan Aman Keliye Baray Maidan Mein Wapis A Gaya Hai?

Read Urdu Columns Online

کیا پاکستان ‘امن’ کے لئے بڑے میدان میں واپس آ گیا ہے؟ سعودی عرب کی جانب سے اکثر و بیشتر یہ کہنا کہ پاکستان ایک اسلامی برادر ملک ہے ایک بے معنی سا اور رسمی سا سفارتی جملہ ہے۔ لیکن پاک بحریہ نے ‘امن مشقوں’ کے انعقاد سے تعلقات میں ایک فرق پیدا کیا ہے۔ اسلام آباد میں سعودی ملٹری …

Read More »