سیاست کا امرت دھارا امرت دھارا اُس محلول کو کہا جاتا ہے جس میں ہر مرض کی شفا اور ہر اُلجھے ہوئے مسئلے کا حل موجود ہو۔ ہماری قوم کو اِس وقت ایسے محلول کی اشد ضرورت ہے، کیونکہ سیاسی کشیدگی نے سانس لینا دوبھر کر دیا ہے۔ گزشتہ دنوں وزیرِاعظم میاں شہبازشریف نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن کو مذاکرات …
Read More »