میری کہانی (گزشتہ سے پیوستہ)اس نوع کی ایک اور وضعداری کی مثال یاد آرہی ہے قیام پاکستان سے قبل والد ماجد مولانا بہاءالحق قاسمی مجلس احرار سے وابستہ تھے ’زندگی‘ والے چودھری افضل حق مرحوم بھی مجلس احرار کے رہنمائوں میں سے تھے۔ ایک دفعہ چودھری صاحب مرحوم و مغفور کا ایک مضمون شائع ہوا جس میں اشتراکیت کی حمایت …
Read More »Monthly Archives: February 2025
Cartoon Network
کارٹون نیٹ ورک دنیا کی حالت یہ ہو چکی کہ ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کے سب سے طاقتور ملک کاحکمران بن چکا۔بہرلحظہ، بہر ساعت، بہردمدگرگوں می شود احوالِ عالمہر گزرتی ساعت کے ساتھ دنیا کی حالت دگرگوں ہوتی جا تی ہے۔ اسرائیل سے غزہ خریدنے کے ٹرمپ کے اصرا رمیں شدت آرہی ہے۔ سوا سال کی خوفناک جنگ میں اسرائیل اپنے …
Read More »U Turn Khan Aur U Turn Sharif
یوٹرن خان اور یوٹرن شریف کچھ سچائیاں ایسی ہوتی ہیں جنہیں بیان کرنا بہت تکلیف دہ ہوتا ہے۔ مجھے یہ تسلیم کرتے ہوئے بڑی تکلیف ہو رہی ہے کہ پاکستان میں جمہوریت اور آئین ایک مذاق بن چکا ہے۔ جمہوریت اور آئین کی بالادستی کی بات کرتے ہوئے ایک جھجک محسوس نہیں ہوتی بلکہ شرم آنے لگی ہے۔ جمہوری اور …
Read More »Pakistan Taraqi Kion Nehi Kar Raha
پاکستان ترقی کیوں نہیں کررہا؟ یہ سوال اکثر چٹکیاں کاٹتا ہے اور ہر شخص اپنے تجربات و مشاہدات اور فہم وفراست کی روشنی میں مختلف توجیہات بیان کرتا ہے۔ مگر گزشتہ ہفتے لاہور کے بڑے کاروباری مرکز شاہ عالم مارکیٹ جانے کا اتفاق ہوا تو ایک نیا پہلو سامنے آیا۔ سب سے پہلے تو اس بات پر حیرت ہوئی کہ …
Read More »Laila Watan Aur Tezab
لیلیٰ وطن اور تیزاب آئے دن خبر سنتے ہیں کہ کسی ناکام عاشق نے محبوب کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا۔ یہ سفاکانہ حرکت وہ ’’عشاق‘‘ کرتے ہیں جنہیں یقین آ جاتا ہے کہ ان کے محبوب اب انکے نہیں رہے، بلکہ کسی اور کے ہو چکے ہیں، یوں کہیے کہ جب عاشق کو لگتا ہے کہ ایک شخص جو …
Read More »Haqeeqi Azadi Iqtisadi Azadi
حقیقی آزادی۔ اقتصادی آزادی انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف) کی ٹیم پھر ہمارا جائزہ لینے۔ ہمیں معیشت سکھانے اور اپنی شرائط ہم پر مسلط کرنے کیلئے موجود ہے۔ ایسی سر زمین، جس کی تہذیبی میراث پانچ سے دس ہزار سال پرانی ہے، جہاں ہمیشہ خوشحالی رہی ہے، جہاں کے حکمران، علماء ،فضلاء، خود اپنی معیشت کو مستحکم کرتے تھے۔ یہاں …
Read More »Be Eman Log
Sahafi Kon Hai
صحافی کون ہے؟ صحافی کا اصل کام حقائق کی تلاش، تحقیق، اور ان کی غیرجانبدارانہ اور درست رپورٹنگ کرنا ہے تاکہ عوام کو باخبر رکھا جا سکے۔ صحافت جمہوریت کا ایک اہم ستون ہے، اور صحافی کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ سچائی کو سامنے لائے اور عوامی مفادات کے تحفظ میں اپنا کردار ادا کرے۔ تازہ ترین، معتبر …
Read More »Gardan Churra Dijiye
’’ گردن چھڑا دیجئے ‘‘ رات کوئی ایک بجے کا وقت ہو گا کہ راوی پار لاہور شہر سے ملحقہ ایک چھوٹی سی آبادی میں واقع تین مرلے کے گھر میں رہنے والی تین ماہ کی حاملہ خاتون کے پیٹ میں اس قدر شدید درد اٹھا، لگتا تھا خاتون تڑپ تڑپ کر یہیں جان دے دی گی۔ اس گھر میں …
Read More »Saudi Arabia and Iran Role in Middle East
مشرق وسطیٰ میں سعودی عرب اور ایران کا کردار ؟ مشرق وسطیٰ کا جغرافیائی اور سیاسی منظرنامہ ایک انتہائی پیچیدہ اور سنگین مرحلے سے گزر رہا ہے۔ ایک طرف ایران کی جوہری قوت میں پیشرفت امریکہ اور اسرائیل کے لئے تشویش کا باعث بن رہی ہے، دوسری طرف سعودی عرب اور ایران کے تعلقات میں ممکنہ بہتری، اسرائیل کی فوجی …
Read More »