Monthly Archives: February 2025

Rajan Pur Lok Virsa Aur Bain ul Aqwami Conference

Read Urdu Columns Online

   راجن پور، لوک ورثہ اور بین الاقوامی کانفرنس راجن پور میں جب آکر کوہ سلیمان کا پتہ چلتا ہے تو فورا حضرت سلیمان اور تخت بلقیس کا خیال آتا ہے لیکن جب  ہڑند کے قلعے پر نظر پڑتی ہے  تو تخت سے لے کر تختے تک کا سفر ذہن میں آجاتا ہے۔ تختے کے بعد تو پھر زیر زمین …

Read More »

Waldein Ki Khidmat Zameen Se Asman Tak Pohncha Deti Hai

Read Urdu Columns Online

   والدین کی خدمت زمین سے آسمان پر پہنچا دیتی ہے حدیث  نبوی ؐ ہے کہ نبی کریم ؐ  نے منبر کی پہلی سیڑھی پر قدم رکھا تو جبرائیل علیہ السلام نے کہا تباہ ہوں وہ لوگ جنہوں نے اپنی زندگی میں ماہ رمضان پایا اور روزے رکھ کر اپنی بخشش نہ کروائی۔ نبی کریم  ؐ  نے فرمایا آمین۔ پھر …

Read More »

Adaltain Fuaal Tu Police Muqablay Kion?

Read Urdu Columns Online

عدالتیں فعال تو  پولیس مقابلے کیوں؟ پاکستان میں عدالتوں کے فعال ہونے کے حوالے سے خبریں آتی رہتی ہیں گزشتہ روز بھی ایک خبر ملی کہ سپریم کورٹ میں جناب چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحیی آفریدی کے پہلے 100 دن میں 8 ہزار سے زائد کیسز کے فیصلے ہوئے۔ یہ سن کر خوشی ہوئی لیکن اسکے ساتھ ہی چند دنوں …

Read More »

Horse and Cattle Show By Moshin Goraya

Read Urdu Columns Online

   ہارس اینڈ کیٹل شو سالوں  بعد پنجاب حکومت ہارس اینڈ کیٹل شو کے روائتی میلہ کا انعقاد کر رہی ہے، گزشتہ روز اس کا باقاعدہ افتتاح بھی ہو گیا،اس کے انعقاد کی  ذمہ داری  کا بوجھ پہلی بار  پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی لاہور کے کندھوں پر ہے،میلہ اسپاں و مویشیاں عرصہ دراز سے پنجاب کی روائت چلی آرہی تھی …

Read More »

Tankhawa Dar Tabqay Per Bojh Baqi Sab Azad Kion

Read Urdu Columns Online

تنخواہ دار طبقے پر بوجھ، باقی سب آزاد کیوں؟ وطن عزیز میں تنخواہ دار طبقہ اللہ میاں کی وہ گائے ہے جو دودھ بھی دیتی ہے اور سب سے زیادہ مار بھی کھاتی ہے۔ کل وزیراعظم شہبازشریف نے یومِ تعمیر و ترقی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جہاں اور بہت سی باتیں کیں وہاں یہ بھی تسلیم کیا کہ …

Read More »

American Strategy Ka Pass Manzar

Read Urdu Columns Online

امریکی سٹرٹیجی کا پس منظر انسان، نیکی اور بدی کا ایک عجیب و غریب پیکر ہے۔ اس میں شیطانی خامیاں بھی پائی جاتی ہیں اور رحمانی خوبیاں بھی۔ وہ جنگیں بھی خود ہی چھیڑتا ہے اور پھر خود ہی امن کا راگ الاپنے لگتا ہے۔ روس اور یوکرین آج کل ایک دوسرے سے نبردآزما ہیں۔ ساری دنیا جانتی ہے کہ …

Read More »

Mera Lahore Ka Professional Daur Part 1 By Azhar Zaman

Read Urdu Columns Online

میرا لاہور کا پروفیشنل دور!(حصہ اول) میرا لاہور کا پروفیشنل دور! ان عشروں پر محیط زمانے کی کئی کہانیاں میں نے ٹکڑوں میں بیان کی ہوں گی، لیکن ابھی خیال آیا کہ اس داستان کو ایک ترتیب کے ساتھ آپ کو سناؤں۔ کالم میں تو اس روداد کا خلاصہ ہی لکھا جا سکتا ہے۔ کوئی لکھی ہوئی یادداشت اس وقت …

Read More »

Backpacker Sahafi

Read Urdu Columns Online

  بیک پیکرصحافی جاپان میں لفٹ مانگنے کا رواج بالکل بھی نہیں ہے۔ ایک عشرے سے زائد عرصے پر محیط اپنے قیام کے دوران میں نے یہاں فقط دو مرتبہ کسی کو لفٹ مانگتے ہوئے دیکھا ہے۔ پہلی دفعہ ایک پہاڑی سلسلے کے دامن میں واقع موٹروے کے سروس ایریا کے کنارے کھڑے شخص کو ہاتھ میں لفٹ کی درخواست …

Read More »