Monthly Archives: February 2025
Pakistan and Turkey Mazeed Qareeb A Rahe Hain
Police Department Sindh Mein Islahat Zaruri Hain
Jhotay Bayanon Per Sayasat Imran Khan Jazu Eman Hai
جھوٹے بیانیوں پر سیاست عمران خان جزو ایمان ہے؟ گزشتہ دنوں عمران خان نے ایک شوشہ چھوڑا کہ انہوں نے چیف آف آرمی اسٹاف کو ایک خط ارسال کیا ہے جس پر انہیں دوران قید حکومت کی جانب سے ان پر ڈھائے جانے والے مظالم سے آگاہ کیا ہے لیکن خط کے بارے میںتضاد بیانی کے نتیجے میں خط پر …
Read More »Lo Hum Ne Daman Jhaar Dia
لو ہم نے دامن جھاڑ دیا دلکش شخصیت ، بہاریہ مزاج ، زمینی روایتوں اور آفاقی قدروں کا پرچارک اشفاق حسین اردو شاعری کاایک خوبصورت حوالہ ہے ، طالبعلمی کے دور سے کراچی جیسے بڑے شعری پنڈال میں توجہ کا مرکز بننے والا زندگی کی چھاگل کو نئے تجربوں سے سیراب کرنے کینیڈا چلا گیا مگر شعری اْفق پر نمایاں …
Read More »Mosamyati Tabdeelian Aur Matwaqa Khadshat
موسمیاتی تبدیلیاں: متوقع خدشات چند برس قبل جب موسمیاتی تبدیلیوں کی بات ہوتی تھی تو ہمارے ہاں لوگ ان خدشات کو اندیشہ ہائے دوردراز قرار دیتے ہوئے ہنسنا شروع کردیتے تھے مگر اب یہ بھیانک حقیقت ہمارا منہ چڑا رہی ہے۔ کسی اور معاملے میں پاکستان سرفہرست ہو نہ ہو موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثر ہونیوالے ممالک میں پانچویں نمبر پر …
Read More »Darya e Sindh Ki Tareekh
دریائے سندھ کی تاریخ کچھ عرصے پہلے ایک خاتون برطانوی صحافی، محقق اور تاریخ دان ’’ایلائیس البینیا‘‘ نے دریائے سندھ کے بارے میں ’’پانچ کروڑ سال پہلے گمشدہ دریا‘‘ کے عنوان سے ایک کتاب لکھی جس میں انہوں نے دریائے سندھ سے ملحق ممالک میں دریائے سندھ کا معائنہ کرنے کے بارے میں تفصیلی جائزہ پیش کیا ہے۔ میں اس …
Read More »Aik Judge Ke Inkar Ki Kahani
ایک جج کے انکار کی کہانی آج کل اعلیٰ عدلیہ کے جج صاحبان کو عہدوں کے حصول اور نوکریاں بچانے کیلئے اپنے آپ کو طاقتور لوگوں کے سامنے جھکتے دیکھتا ہوں تو مجھے ایک جج صاحب بہت یاد آتے ہیں جو واقعی معزز تھے۔ اس معزز جج کی یاد اسلئے آئی ہے کہ اگر وہ بھی کسی بند کمرے میں …
Read More »Bilawal Bhutto Ki Business Community Se Mulaqat
بلاول بھٹو کی بزنس کمیونٹی سے ملاقات پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی خواہش تھی کہ وہ کراچی کی بزنس کمیونٹی کے ساتھ اُن کے مسائل پر تبادلہ خیال کریں۔ پیپلز بزنس فورم کے صدر کی حیثیت سے بزنس کمیونٹی سے میرے گہرے روابط ہیں اور میں اُن کے مسائل وفاقی حکومت ،قومی اسمبلی اور قائمہ کمیٹیوں میں اٹھاتا …
Read More »Badshah Ko Kon Samjhaye
بادشاہ کو کون سمجھائے تین روز قبل ڈونلڈ ٹرمپ اور نیتن یاہو نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ خلاصہ یہ تھا کہ جنگ ختم ہو جانے کے بعد اسرائیل غزہ کی پٹی امریکہ کو سونپ دیگا۔ فلسطینی مصر اور اردن چلے جائیں گے۔سمجھ اس بات کی نہیں آئی کہ غزہ کی جس پٹی میں اسرائیل سوا سال اپنے یرغمالی نہیں چھڑا …
Read More »