Monthly Archives: March 2025

Afghan Baqi Kohsar Baqi By Wajahat Masood

Read Urdu Columns Online

افغان باقی، کوہسار باقی انسانی تاریخ میں ارتقا کا ہر مرحلہ ایک غالب خیال سے تشکیل پاتا ہے۔ 18ویں صدی روشن خیالی سے عبارت تھی۔ 19ویں صدی صنعتی انقلاب، نو آبادیاتی نظام اورسرمایہ داری کے خلاف ردعمل کا دور تھا۔ بیسویں صدی شروع ہوئی تو دنیا میں ایک بھی ایسا ملک نہیں تھا جسے آج کے بین الاقوامی معیارات کے …

Read More »

Meri Kahani By Atta Ul Haq Qasmi

Urdu Columns Today

میری کہانی (گزشتہ سے پیوستہ)حفیظ صاحب کی زندگی بھر یہ خواہش رہی کہ انہیں صرف شاعر نہیں اسی طرح قومی شاعر سمجھا جائے جیسے اقبال کو سمجھا جاتا ہے۔ انکی خواہش تھی کہ وفات پر انہیں علامہ اقبال کے پہلو میں دفن کیا جائے، حکومت نے انکی خواہش کے حوالے سے ایک کمیٹی بنائی جو اس بات کا جائزہ لے …

Read More »

President Trump Aur Almi Mazahamati Tehreek Ki Zarurat By Ayub Malik

Urdu Columns Today

صدر ٹرمپ اور عالمی مزاحمتی تحریک کی ضرورت امریکی صدڈونلڈ ٹرمپ نے اس وقت دنیا کو حیرا ن کر دیا، جب اس نے غزہ پر قبضہ کر کے اسے امریکہ کی ملکیت بنانے اور غزہ کے بائیس لاکھ باسیوں کو انکی سرزمین سے بے دخل کرکے اردن اور مصر میں بسانے کا اعلان کیا۔ مصر، اردن اور عرب ممالک کے …

Read More »

Parda Aur Haqeeqat By Asad Mufti

Read Urdu Columns Online

پر دہ اور حقیقت امریکی میڈیا کی ایک خبر کے مطابق بحرین کے شہر مانامہ میں انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ فار اسٹرٹیجک اسٹڈیز کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی کانفرنس میں امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر اور سابقہ سیکرٹری نے امریکہ یورپ اور مشرق وسطیٰ کی ریاستوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے معاشی اثاثوں پر دہشت گردوں …

Read More »

Chachay Mamay ki Sajhay Dar Aur Plan B By Irfan Athar Qazi

Read Urdu Columns Online

چاچے مامے کی ساجھے داری اور پلان بی خارجہ امور کبھی میرا خاص موضوع نہیں رہا لیکن ملکی سیاست کو عالمی تبدیلیوں سے الگ کر کےکوئی رائے دینا بھی ممکن نہیں۔ جب سے چاچو ٹرمپ دوبارہ برسراقتدار آئے ہیں تو میری اس حوالے سے دلچسپی بڑھ گئی ہے اور میں ملکی و بین الاقوامی سیاسی رویوں، تیزی سے رونما ہونے …

Read More »

Pak Bangla Tajarat Barhane Ke Muawaqa By Kashif Ashfaq

Urdu Columns Today

پاک بنگلہ تجارت بڑھانے کے مواقع پاکستان اور بنگلہ دیش کے باہمی تجارتی تعلقات میں گزشتہ کچھ عرصے کے دوران جس تیزی سے بہتری آئی ہے ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی۔ بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ واجد کی حکومت کی تبدیلی کے بعد سے دونوں ممالک نے دو طرفہ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے میں خصوصی دلچسپی دکھائی …

Read More »

Hakoomat Bani Opposition Ab Opposition Bhi Minus By Dr Mujahid Mansoori

Read Urdu Columns Online

حکومت بنی اپوزیشن، اب اپوزیشن بھی مائنس قارئین کرام! گزرے سال8فروری کو صبح تاشام ڈھلے پاکستانی ووٹرز کی ہمت نسواں و مرداں کا ملک گیر تاریخ ساز مظاہرہ نہ ہوتا تو ’’آئین نو‘‘ میں مملکت خداداد کی بارہا واضح کی جانے والی قوت اخوت عوام مکمل آشکار ہوتی نہ اس کی حتمی تصدیق۔ سست ارتقا وترقی کے متوازی جو ملکی …

Read More »