Become A Writer At GWInfoPedia

اگر آپ کسی بھی موضوع پر کالمز یا بلاگ لکھتے ہیں اور چاہتے کہ ہم آپ کا کالم یا بلاگ اپنی ویب سائٹ پر پبلش کریں تو آپ مندرجہ ذیل طریقے سے اپنا بلاگ یا کالم ہمیں بھیج سکتے ہیں۔

Become A Witer

آپ کا بلاگ یا کالم یونی کوڈ میں لکھا ہونا چاہئیے ۔ جس کو آپ ڈائریکٹ ای میل میں پیسٹ بھی کرسکتے ہیں یا پھر مائیکروسافٹ ورڈ میں لکھ کر ای میل کے ساتھ اٹیچ کرسکتے  ہیں۔

آپ کا بلاگ یا کالم کم از کم 500 الفاظ پہ مشتمل ہونا چاہئیے اس سے کم نہ  ہو اور زیادہ کی کوئی حد نہیں۔

بلاگ یا کالم بھیجتے وقت ساتھ اپنی کلئیر تصویر اور شناختی کارڈ کی کاپی لازمی بھیجیں۔

بلاگ یا کالم لکھتے وقت مناسب الفاظ کا استعمال کریں ۔

بلاگ یا کالم بھیجنے وقت اس کی اچھی طرح سے پروف ریڈنگ کرلیں اور کوشش کریں کہ کمپوزنگ کی غلطیاں کم سے کم ہوں۔

آپ کے بلاگ یا کالم بھیجنے کے 24 گھنٹے کے اندر اندر آپ کا بلاگ یا کالم شائع کردیا جائے گا۔

آپ اس ای میل ایڈریس پر اپنا کالم یا بلاگ بھیج سکتے ہیں

gwinfopedia@gmail.com