پاکستان کے اندرونی و بیرونی مسائل؟ مولانا ظفر علی خان فاؤنڈیشن میں کی گئی تقریر:آپ اور تقریباً سبھی احباب اس سلسلے میں میرے ساتھ اتفاق کریں گے کہ اس وقت پاکستان کا ایشو نمبر ون کوئی اور نہیں، ہماری ڈوبتی بلکہ ہچکولے کھاتی معیشت ہے جب تک ہماری معاشی کشتی بھنور میں ہے ہم کچھ اور سوچ ہی نہیں سکتے …
Read More »