پاکستان دوست مردِآہن، خوش آمدید دنیا میں ترکیہ ایک ایسا ملک ہے جس کے تمام عوام اور رہنماپاکستان کے قیام سے اس سے گہری محبت کا اظہار کرتے چلے آرہے ہیں۔ ترکوں کی ایک کہاوت ہے türk’ün türk’ten başka dostu yoktur یعنی ترکوں کا ترکوں کے سوا کوئی دوست نہیں لیکن تمام ترک اس بات پر متفق ہیں کہ ترکوں …
Read More »