ماہِ رمضان: حکومت کا امتحان حکومت ہم جیسے عام آدمیوں کیلئے شاید حکم دینے، حکم چلانے، طاقت اور اقتدار حاصل کرنے کا نام ہے، لیکن حکومت کا اصل مفہوم اور اس کی معنویت حکمت، تدبیر، سوچ سمجھ، ہوش مندی، ہنر مندی، درد مندی، منصوبہ بندی اور خلوص جیسے عناصر میں پوشیدہ ہے۔ وطن عزیز نے گفتار کے غازیوں کی …
Read More »Dr Tanveer Hussain
Bint e Mashriq Ke Karhaye Numayan
بنت ِ مشرق کے کارہائے نمایاں بنتِ مشرق محترمہ مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب کا خاندان اپنی مشرقی اقدار و روایات سے جانا پہچانا جاتاہے۔ محترمہ مریم نوازصاحبہ کے دادا جان میاں محمد شریف (مغفور) اپنے شریفانہ اخلاق، وضع داری، رکھ رکھاؤ، غریب نوازی، فیاضی، فراخ دلی، مہمان نوازی اور نرم دلی کے حوالے سے خاصہ شہرہ رکھتے تھے۔ یہ سب …
Read More »