وزیر اعظم کا کامیاب دورہ وسطی ایشیاء دْنیاجہاں ٹیکنالوجی کی ترقی کے بعد ایک گلوبل ویلج کی حیثیت اختیار کرچکی ہے وہیں ترقی یافتہ ممالک مستقبل کو مدنظر رکھتے ہوئے نئے نئے بلاکس کے تحت اپنے معاشی اورتجارتی اہداف مقررکررہے ہیں۔خصوصاًحالیہ چند سالوں میں وسطی ایشیائی خطہ پوری دْنیا کی نگاہوں کامرکز بناہوا ہے۔ترکی ،آذربائیجان،ترکمانستان،ازبکستان جہاں سیاحت کے ذریعے دْنیاکواپنی …
Read More »