پاکستان کے نظر نہ آنے والے مثبت پہلو میں نے اور پاکستان نے اپنی زندگی کے سات دہائیوں سے زائد پر محیط سفر میں کئی اتار چڑھاؤ دیکھے۔ مایوسیوں کے شدید ترین ادوار بھی آئے اور امید افزا کئی پہلو بھی نظر نواز ہوئے فرق صرف اتنا ہے کہ آج جیسی مایوسی بے دلی اور بے یقینی شاید پہلے کبھی …
Read More »