کتاب میلہ سے ہم کیوں محروم علم اصل زندگی ہے اور جو اہل علم ہوتے ہیں وہ معاشرے کو روشنی دیتے ہیں اور پھر معاشرے اِسی علم کی روشنی ہی میں ترقی کی منازل طے کرتے ہیں۔ قرآن مقدس میں بھی اللہ تعالیٰ نے واضح طور پر فرمایا ہے کہ کیا علم والے اور جاہل برابر ہو سکتے ہیں ؟ …
Read More »