Kia Aik Mazboot Nizam Jamhoriat Ke Baghair Mumkin Hai
Nau Jawano Ka IT Mein Barhta Rujhaan
Kia Baat Karo Ho By Latif Chaudhry
Power Show By Ejaz Hafeez Khan
Mom Ke Makanoon ka Atta Shad
موم کے مکانوں کا عطاشاد عطا شاد،ہمارے خطے کا علمی،ادبی اور شعری حوالہ جسے محبتوں کی سرزمین کا الاؤ رکھنے والاکردار دیا گیا اور جس نے اپنی زندگی شعر و ادب کی تہذیب اور ثقافتی تنوع کو فروغ دینے کا شاندار کردار ادا کیا، کہتے ہیں بڑے لوگ موت کو شکست دینے کا باعث ہوتے ہیں وہ جیتے جی مثالِ …
Read More »Libya Aik Aur Kashti Doob Gayi
لیبیا، ایک اور کشتی ڈوب گئ شمالی افریقہ کے اہم ملک لیبیا کے ساحلوں کے قریب ایک اور بحری کشتی ڈوبنے کے المناک سانحے میں کم از کم سولہ پاکستانی شہری غیرقانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش میں جان کی بازی ہار بیٹھے ہیں جبکہ دس پاکستانیوں کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں،عالمی میڈیا کے مطابق اگرچہ بحری روٹ …
Read More »Tabiya Nehi Purstaar
تابع نہیں پرستار ہالینڈ کی وزیراعظم نے اپنے ایک خطاب میں کہا ہے کہ اگر یورپ میں جلد ہی بڑی تبدیلی نہ آئی تو مورخ کو دنیا کی تاریخ یورپ کے بغیر ہی لکھنا پڑے گی، انہوں نے کہا ہے کہ اگر یورپ متحدہ رہتا ہے تو تب ہی وہ طاقتور رہے گا اگر فرانس اور جرمنی اکھڑے اکھڑے اور …
Read More »Meri Kahani
میری کہانی (گزشتہ سے پیوستہ)اس نوع کی ایک اور وضعداری کی مثال یاد آرہی ہے قیام پاکستان سے قبل والد ماجد مولانا بہاءالحق قاسمی مجلس احرار سے وابستہ تھے ’زندگی‘ والے چودھری افضل حق مرحوم بھی مجلس احرار کے رہنمائوں میں سے تھے۔ ایک دفعہ چودھری صاحب مرحوم و مغفور کا ایک مضمون شائع ہوا جس میں اشتراکیت کی حمایت …
Read More »Cartoon Network
کارٹون نیٹ ورک دنیا کی حالت یہ ہو چکی کہ ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کے سب سے طاقتور ملک کاحکمران بن چکا۔بہرلحظہ، بہر ساعت، بہردمدگرگوں می شود احوالِ عالمہر گزرتی ساعت کے ساتھ دنیا کی حالت دگرگوں ہوتی جا تی ہے۔ اسرائیل سے غزہ خریدنے کے ٹرمپ کے اصرا رمیں شدت آرہی ہے۔ سوا سال کی خوفناک جنگ میں اسرائیل اپنے …
Read More »