عام آدمی پارٹی کا زوال ۔ٹوٹ گئے خواب تہلکہ ڈاٹ کام کے سیاسی بیورو میںغالباً 2011 میںکام کرتے ہوئے ایک بارایڈیٹر ان چیف ترون تیج پال نے اپنے دفتر بلاکر ایک شخص سے متعارف کراتے ہوئے کہا کہ ان کے پاس انکم ٹیکس محکمہ کے حوالے سے کسی اسٹوری کا خاکہ ہے، ان سے بات کرکے دیکھو کہ کس طرح …
Read More »Mera Lahore Ka Professional Daur Part 2
میرا لاہور کا پروفیشنل دور!(حصہ دوم) پارٹ ون میں ذکر کررہا تھا لاہور میں اخباری صنعت کی ٹریڈ یونین میں اپنی انٹری کا جس کے باعث میری عمر اور صحافتی حیثیت سے کہیں بڑھ کر بڑے قدکاٹھ کے صحافیوں سے تعلقات اور دوستیوں کا سلسلہ شروع ہوا، لیکن پہلے مختصر طور پر اس وقت کی ٹریڈ یونین پالیٹکس کا احوال …
Read More »PIA Pakistan Ki Pehchaan
پی آئی اے پاکستان کی پہچان پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کا شمار ایک وقت میں دنیا کی بہترین ایئرلائنز میں ہوتا تھا۔ اپنے قیام کے بعد سے یہ ایئرلائن نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی سطح پر بھی اپنی خدمات، جدت اور بہترین سروس کی وجہ سے پہچانی جانے لگی۔پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) 1946 میں “اورینٹ ایئر …
Read More »Kaptaan Ne System Nanga Kar Dia
کپتان نے سسٹم ننگا کردیا بیانیہ میکر کمپنی کی ایک پراڈکٹ یہ بھی ہے کہ ”کپتان نے سسٹم ننگا کر دیا“۔تحریک انصاف والے جب یہ ڈھول پیٹ رہے ہوتے ہیں تو پٹواری ہنس رہے ہوتے ہیں حالانکہ ان کی یہ بات سو فیصد درست ہے۔چونکہ آج کل پھر اس نعرے کی گونج ہے لہذا میں اس کی تائید میں چند …
Read More »Mohsin Naqvi Ki Taqleed
محسن نقوی کی تقلید رسول کریمؐ کی حدیث مبارکہ ہے کہ مزدور کی مزدوری اْس کے پسینہ خشک ہونے سے پہلے ادا کردو یعنی اْس کا حقِ خدمت وقت پر ادا کردیا جائے۔ ہمارے پاکیزہ دین اسلام میں نہ صرف مزدوروں بلکہ تمام انسانوں کے مقام مرتبہ کو احسن طریقے سے بیان کیا گیا ہے۔اللہ کے نزدیک تمام انسان برابر …
Read More »Bhari Hain Sandooq Hamaray
بھاری ہیں صندوق ہمارے…… کون ہمیں اس پار اتارے ان باکس کا اصل مطلب صندوق یا بکسے میں ہی ہوتا ہے۔صندوق کے معانی سینے میں مخفی رکھنا بھی ہے۔یادوں کا بھی ایک صندوق ہوتا ہے۔جسے دھوپ یا ہوا لگوانے کی ضرورت نہیں ہوتی اسے سینت سینت کر رکھا جاتا ہے تبھی تو یہ لو دیتا ہے۔ گرم کپڑوں کا صندوق …
Read More »Rayasat o Sayasat Ka Aik Safha
ریاست و سیاست کا ایک صفحہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی سینیارٹی کے خلاف پریزینٹیشنز مسترد کر دی گئیں۔ جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عامر فاروق، جسٹس شفیع صدیقی، جسٹس ہاشم کاکڑ، جسٹس اشتیاق ابراہیم، جسٹس شکیل، جسٹس صلاح الدین اور جسٹس گل حسن کی بطور سپریم کورٹ ججز ناموں کی منظوری دے دی ہے۔ اجلاس کی صدارت چیف جسٹس …
Read More »IMF Ki Pehli Achi Shart
آئی ایم ایف کی پہلی اچھی شرط کل میں نے ایک بڑے سرکاری افسر کو پہلی بار تلملاتے پیچ و تاب کھاتے دیکھا۔ ایسا کم ہی ہوتا ہے کہ کوئی بڑا سرکاری افسر بے چارگی کے عالم میں تلملائے۔ یہ تو پاکستان کے عوام کا مقدر ہے، جو تلملاتے رہتے ہیں، بے بسی سے پیچ و تاب کھاتے رہتے …
Read More »