میرے بچے میرے پاستمہیں کھلانے کو کچھ نہیں دیکھو خوبصورت چاندنی پھیلی ہوئی ہےاسے پی لو ، تمہیں نیند آجائے گیمیری بات سن کر تم ہنس پڑےکاش میرے اندر اتنی جان ہوتیکہ اپنی بوٹی توڑ کرتمہیں کھلا سکتیباہر کا سناٹایا پھر گولیوں کی آوازبس اب تو دن کی دھوپاور رات کو چاندنیہماری خوراک ہےاب تو ہمارے گھر میںمکھیاں بھی نہیں ہمیں غلام بنانے والوں …
Read More »Pakistan Masail Aur Hal By Syed Zia Abbas
فروری پاکستان کانام تجویز کرنے والے ايک مخلص سیاست دان چوہدری رحمت علی کی وفات کا مہینہ ہے، جن کو دنیا کا پہلا پاکستانی کہا جاتا ہے۔ چوہدری رحمت علی 16نومبر 1897ء کو مشرقی پنجاب کے ضلع ہوشیار پور کے گاؤں موہراں میں ایک متوسط زمیندار کے گھر پیدا ہوئے، 3فروری1951 ءکی صبح اس عظیم محسن نے کسمپرسی کی حالت …
Read More »Fatima Tu Abroo e Ummat e Marhoom Hai By Hafeez Ullah Niazi
آج کا کالم اسرائیلی سفاکیت کی نذر 2سالہ فلسطینی بچی فاطمہ شہید کے نام جو والد کے ہاتھوں میں لائیو کیمرے کے سامنے دم توڑ گئی ، ایک دنیا دہل گئی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پچھلے تین ہفتوں کے اقدامات نے حیران کیا ہے نہ پریشان۔ دیکھنا یہ ہے کہ امریکہ کا پستی، گراوٹ، انتشار کی جانب جاری سفر …
Read More »Pesh Bini Hazar Naimat Hai By Altaf Hassan Quraishi
اللہ تعالیٰ نے انسان کو اَپنی بہترین مخلوق کا درجہ عطا کیا۔ اُس میں خیروشر میں تمیز کرنے، معاملات کی گہرائی میں اترنے اور دُور تک دیکھنے کی صلاحیت ودیعت کی گئی ہے۔ تاریخ شاہد ہے کہ زیادہ تر لوگ خالقِ بحروبر کی عطا کی ہوئی گراںقدر نعمتوں سے پورا پورا فائدہ نہیں اٹھاتے جبکہ بعض اوقات ایسے افراد اِقتدار …
Read More »Moaziz Kon Hota Hai By Musa Raza Afandi
معز زکون ہوتاہے؟ یہ ایک بہت ہی مشکل سوال ہے۔ اتنا مشکل کہ اس سوال کی گہرائی میں اترنے والا دوبارہ ابھر نہ سکے اور اس کی تلاش میںنکلنے والے اسکے لاشے کو تڑپتا ہوا پائیں ۔ اس کے باوجود ہر شخص کسی نا کسی حیثیت میں اپنے آپ کو معزز او ر اکثر کو ذلیل سمجھتا ہے اور بھول …
Read More »Jajoon Ka Tabadala Aur Adalia Ki Azadi by Dr Muhammad Mushtaq Ahmed
صدرِ مملکت کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ، ہائی کورٹ آف سندھ اور بلوچستان ہائی کورٹ سے تین ججوں کے اسلام آباد ہائی کورٹ میں تبادلے کو اسلام آباد کے وکلا کی نمائندہ تنظیمیں’عدلیہ کی آزادی‘ کے خلاف تصور کرتے ہوئے اس کے خلاف احتجاج کررہی ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے پہلے سے موجود ججوں میں 5 کی جانب …
Read More »Zameer ka Qaidi By Munir Ahmad Baloch
تاریخ عالم کی یہ ایک حیرت انگیز سچائی ہے کہ کسی شخصیت کو دنیا بھر کی نظروں اور عشق وطن کی انتہا کے پیمانے پر سرخرو کرنے سے پہلے اسے لامتناہی آزمائشوں اور ابتلا کی کسوٹی پر غیر متوقع مگر انتہائی بیدردی سے پرکھنا شروع کر دیتی ہے جب بھی ایسی شخصیت کو امتحان کی بھٹی میں پھینک رہے ہوتے …
Read More »Na Guzeer Adalti Islahat By Malik Muhammad Salman
مریم نواز شریف وزیراعلیٰ پنجاب کی اپنی تحصیل رائیونڈ میںعدالتیں قائم نہیں ہوسکیں۔روزانہ سینکڑوں سائلین اور سرکاری عملہ مختلف کیسز کی پیروی کیلئے پچاس کلومیٹر کا سفر طے کرکے ضلع کچہری لاہور آنے پر مجبور ہے۔رائیونڈ سمیت جن تحصیلوں میں ابھی تک عدالتیں قائم نہیں ہوئیں وہاں فی الفور نئی عدالتیں قائم کی جائیں ۔دنیا بھر میں ججز کیلئے سپیشل …
Read More »Ghiri Hai Tawaif Tamashbenoon Mein by Dr Sabahat Ali Khan
پاکستان کو معرض وجود میں آئے 78برس ہونے کو ہیں ۔ ہرطرح کے حکمران آئے اور ایک ہی طرز کے راگ الاپ کر چلے گئے۔زیادہ وقت آمریت میں گزرا۔ کسی بھی حکمران نے ماضی کے واقعات سے سبق حاصل نہ کیا۔ 1958ء سے لے کر اب تک ہر نیا آنے والا حکمران وہی زبان بولتا رہا جو سابق ادوار والوں …
Read More »