Meri Kahani By Atta ul Haq Qasami

Read Urdu Columns Online

میری کہانی شہر کے مرکز میں بادشاہ کا دفتر تھا باہر سے بھی عام سا لگتا تھا اور جب میں سیڑھیاں چڑھ کر بادشاہ سلامت سے ملاقات کیلئے گیا، میرے لئے دروازہ کھولا گیا توسامنے بادشاہ اپنے دفتر کے درمیان میں میرے استقبال کیلئے کھڑے تھے آفس میں صرف ایک میز تھا اور دو کرسیاں ایک کرسی پر بادشاہ سلامت …

Read More »

Maqbool Butt Naqabil e Shikast Kion By Hamid Mir

Hamid Mir Urdu Columns

مقبول بٹ ناقابل شکست کیوں تہاڑ جیل دہلی کے سابق جیلر سنیل کمار گپتا کی کتاب ’’بلیک وارنٹ‘‘ میں ایسا کیا ہے جو اس کتاب پر بنائی گئی ڈرامہ سیریل میں نہیں ہے؟ یہ ہے وہ سوال جو بہت سے قارئین نے پوچھا ہے۔ اس سوال کا جواب دینا بہت ضروری ہے کیونکہ نیٹ فلیکس پر ’’بلیک وارنٹ‘‘ کے نام …

Read More »

Shah Ge Ke Karakay By Sohail Warriach

Read Urdu Columns Online

شاہ جی کے کڑاکے تضادستان بھی عجیب ہے۔ یہاں دنیا کے سب سے زیادہ پڑھے لکھے ،سب سے زیادہ عقلمند،سیاست کو اپنی انگلیوں پر نچانے والے، میڈیا کو اپنے گرد گھمانے والے، بین الاقوامی امور کی گتھیاں چٹکیوں میں سلجھانے والے،میڈیا کو نت نئے رنگا رنگ بیانیے دینے والے، اور تو اور مقتدرہ، میڈیا، مردانِ سیاست، دائیں اور بائیں بازو …

Read More »

Tareekh Ka Ibrat Kadah By Bilal Ul Rashid

Urdu Columns Today

تاریخ کا عبرت کدہ ایک سدھایا ہوا بندر پنجرے میں بند ہے۔ سائنسدان سلاخوں کے اندر ایک پتھر رکھتا ہے۔ بندر جانتا ہے کہ پتھر اٹھا کر واپس دے تو انعام ملے گا۔ جب وہ دے دے تو آپ اسے کھیرے کا ایک ٹکڑا پیش کریں۔ بندر بخوشی قبول کر لے گا۔ جتنی دفعہ بھی یہ عمل دہرایا جائے، ہر …

Read More »

Trump Aur Amriki Kharja Policy By Muhammad Mehdi

Read Urdu Columns Online

ٹرمپ اور امریکی خارجہ پالیسی؟ پنجاب یونیورسٹی کی ایلو مینائی کی تقریب منعقد کی گئی جہاں پر اس عظیم تعلیمی ادارےسے وابستہ افرادنے شرکت کی۔ وائس چانسلرپ نجاب یونیورسٹی ڈاکٹر محمّد علی شاہ اور پنجاب یونیورسٹی اکیڈمک آرگنائزیشن کے صدر ڈاکٹر امجد مگسی کی یہ بہت اچھی کاوش تھی۔ مثال کے طور پر حسین سجاد نے میرے توسط سے پنجاب …

Read More »

Hocky se Cricket Tak By Hammad Ghaznavi

Urdu Columns Today

ہاکی سے کرکٹ تک اپنے آس پاس سب ’’نارمل‘‘ بچوں کی طرح ہم بھی کرکٹ کھیلا کرتے تھے، جون جولائی کی تپتی دوپہروں میں، دسمبر کی منجمد شاموں میں، اسکول میں، گلی محلے میں، ویہڑے میں، جہاں دائو لگ جاتاہم شروع ہو جاتے، ٹیپ بال ابھی ایجاد نہیں ہوئی تھی اور گلی کی کرکٹ بھی سرخ گیند سے کھیلی جاتی …

Read More »

Lahore Se Mala Maal Ho Kar Aya Hoon By Mahmood Sham

Read Urdu Columns Online

لاہور سے مالا مال ہوکر آیا ہوں ے انسان جملے وضع کرتا ہے پھر جملے انسان وضع کرنے لگتے ہیں اب تو مصنوعی ذہانت آگئی ہے انسان وضع ہو رہا ہے جملوں سے نکلے ہوئے انسان اب حکمرانی کر رہے ہیں، میں شہر ستم گر لاہور میں ہوں۔ ادب ثقافت تمدن جدوجہد مزاحمت شاہی قلعے والا لاہور۔ پاک ٹی ہاؤس …

Read More »

Muhimat, Muzakrat Aur Maktobat Se Grand Alliance Tak

Read Urdu Columns Online

مُہمّات، مذاکرات اور مکتوبات سے گرینڈ الائنس تک چیف جسٹس، مسٹر جسٹس یحییٰ آفریدی، عدالتی نظام میں اصلاحات کیلئے لا اینڈ جسٹس کمیشن کی تیار کردہ دس نکاتی تجاویز پر وسیع تر مشاورت کر رہے ہیں۔ وزیراعظم اور اُن کے قانونی مشیروں کے بعد چیف جسٹس نے پی۔ٹی۔آئی کے آٹھ رُکنی وفد سے دو گھنٹے طویل ملاقات کی۔ ملاقات کے …

Read More »

Agha Khan Foundation By Pir Farooq Bahaul Haq

Urdu Columns Today

آغا خان فاؤنڈیشن دنیا میں متمول لوگوں کی ایک معقول تعداد موجود ہے جو اپنے اثر و رسوخ،سماجی مرتبے اور دولت کی فراوانی کی بدولت منفرد شہرت رکھتے ہیں۔مغرب میں تو دولت کے مثبت کی استعمال کی متعدد مثالیں موجود ہیں مگر ہمارے خطہ میں اس نوعیت کی امثلہ خال خال ملتی ہیں۔تاہم اسماعیلی برادری کے روحانی پیشواؤں نے سماجی …

Read More »

Mustaqbil Maryam Nawaz By Uzma Zahid Bukhari

Urdu Columns Today

مستقبل مریم نواز ہمیشہ ہمیں ایک ہی جملہ اکثر سننے کو ملتا ہے کہ بیٹا بڑا ہوگا باپ کا نام روشن کریگا۔ لیکن اب وقت بدل چکا ہے اب بیٹیاں باپ کا نام روشن کر رہی ہیں۔ بیٹیاں ہر شعبے میں صف اول کا رول ادا کر رہی ہیں۔ مریم نواز کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے بعد پنجاب کی بیٹیوں …

Read More »