سب رنگ ڈائجسٹ کا آٹھواں والیم سب رنگ ڈائجسٹ کہانیوں نے ۱۹۷۰ء سے ۱۹۹۰ ء تک اردو دنیا میں دھوم مچائے رکھی،عالمی ادب سے شاہکار کہانیوں کا یہ کڑا انتخاب محترم شکیل عادل زادہ کی نگہبانی میں ترتیب پاتا تھا،اردو کا ایک بڑا طبقہ ان کہانیوں سے مستفید ہوتا رہا مگر حیف کہ یہ سلسلہ دو عشروں کے بعد بند …
Read More »Tag Archives: 92 Newspaper Columns
Birmingham Me Sadar Azad Kashmir Ke Khilaf Muzahira By Sheraz Khan
برمنگھم میں صدر آزاد کشمیر کے خلاف مظاہرہ یہ الزام کہ صدر آزاد کشمیر کے خلاف مظاہرہ انڈین لابی یا مودی نے کروایا ہے سرا سر محض الزام ہے خدا کا خوف کریں یہ مظاہرہ برٹش کشمیریوں نے آزاد کشمیر کے لوگوں کے حقوق کے لئے سخت یخ بستہ سردی اور بارش میں کھڑے رہ کر کیا ہے جو برطانیہ …
Read More »Wo Mujh Se Khailte Rahe By Prof Tanvee Sadiq
وہ مجھ سے کھیلتے رہے قتیل شفائی کہتے ہیں کہ صبح ہوتے ہی نکل آتے ہیں بازار میں لوگ گٹھریاں سر پہ اٹھائے ہوئے ایمانوں کی دنیا میں سب سے زیادہ جو چیز بکتی ہے وہ یہی ایمان کی گٹھریاں ہیں۔ وہ لوگ جو اپنے ایمان کی حفاظت کر گئے۔ بدتریں حالات میں بھی استقامت دکھا گئے۔نہ بکے نہ جھکے، …
Read More »Nizam e Adal By Ali Ahmad Dhillon
نظام عدل ؟ آج کل اعلیٰ عدلیہ کے معاملات دیکھتا ہوں تو مارے شرم کے اپنا قد چھوٹا محسوس ہونا شروع ہوجاتا ہے۔ کچھ ججز ایسے ہیں، جن کی وجہ سے ہم جیسوں کا عدلیہ پر اعتماد آج بھی زندہ ہے۔ وہ بظاہر احتجاج کرنے سے گریزاں ضرور ہیں مگر اپنے تئیں جہاں تک ہو سکتا ہے وہ احتجاج ریکارڈ …
Read More »America Ka Asali Saddar Kon Trump Or Elon Musk By Asif Mehmood
امریکہ کا اصلی صدر کون؟ ٹرمپ یا ایلون مسک؟ امریکہ میں حکومت کس کی ہے؟ ڈونلڈ ٹرمپ کی یا ایلون مسک کی؟ نیز یہ کہ امریکہ میں جمہوریت ہے یا ایک سفاک اور بے رحم سرمایہ دارانہ ڈیپ سٹیٹ کا راج ہے جو وہاں کی پہلے سے موجود روایتی ڈیپ سٹیٹ سے بھی طاقت ور ہو چکی ہے؟ امریکی اور …
Read More »Cholistan Desert Rally Shabash Wazir Ala Punjab
چولستان ڈیزرٹ ریلی ۔شاباش وزیراعلیٰ پنجاب صحرائے چولستان جو مقامی طور پر روہی کے نام سے بھی مشہور ہے یہاں ہر سال فروری کے مہینے میں انٹرنیشنل ڈیزرٹ جیپ ریلی کا انعقاد کیا جاتا ہے۔بیس برس قبل پنجاب ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن نے اس کام کا بیڑہ اٹھایا تھا، تب سے اب تک یہ ریلی نہ صرف کامیابی سے جاری ہے …
Read More »Turkey Aur Pakistan Ke Bahmi Taluqat By Dr Tahir Ashraf
ترکیہ اور پاکستان کے باہمی تعلقات ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے گزشتہ ہفتے 12 سے 13 فروری کو پاکستان کا دو روزہ دورہ کیا ہے۔ اس دورے کے دوران پاکستان اور ترکیہ کے مابین 24 معاہدے اور میمورینڈم آف انڈرسٹینڈنگ پر دستخط ہوئے ۔ دونوں ملکوں نے باہمی تجارت کو موجودہ حجم 1.4 ارب ڈالر سے بڑھا کر …
Read More »Kitab, Kitab Mela Aur Hum By Dr Ahmad Saleem
کتاب، کتاب میلہ اور ہم پچھلے دنوں لاہور میں 38 واں ’’ لاہور انٹرنیشنل کتاب میلہ ‘‘ منعقد کروایا گیا۔ اسکے منتظمین کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے جو موجود ہ حالات میں بھی مسلسل ۳۸ برس سے یہ ’’نیک‘‘ کام کر رہے ہیں۔ کتابوں کے شائقین بلاشبہ تمام سال اس کتاب میلے کے منتظر رہتے ہیں اور …
Read More »India Hate Lab By Asif Mehmood
کیا ’مطالعہ پاکستان‘ کے مقامی ناقدین کرام نے انڈیا ہیٹ لیب کی تازہ ترین رپورٹ کا مطالعہ کیا ہے؟ یہ رپورٹ نے واشنگٹن سے10 فروری کو جاری کی ہے۔ اس کے مندرجات ان تمام حضرات کو دعوت فکر دے رہے ہیں جو وداع ہوش کی مجبوریوں میں جب بھی مضمون باندھتے ہیں ، نشانے پر پاکستان ہوتا ہے۔ رپورٹ میں …
Read More »Auqaf Aur Ramzan By Dr Tahir Raza Bikhari
اوقاف اور رمضان ’’شب برأت‘‘ کے ساتھ ہی رمضان المبارک کی آمد کا ماحول فضاؤں میں اترتا محسوس ہونے لگتا ہے، مساجد کی ترتیب و تزئین،پینٹ اور سفیدی کے اہتمامات اور بالخصوص حفاظ و قرأ، قرآنِ پاک کے دور شروع کر دیتے ہیں، ’’دور‘‘ ہماری دینی درسیات کی خاص اصطلاح ہے، جس میں دو حافظ باہم مل کر قرآن پاک …
Read More »