Tag Archives: 92 Newspaper Columns

Ye Hua Kia Aur Kaise Ho Gaya

Read Urdu Columns Online

یہ ہوا کیا اور کیسے ہوگیا ہزاروں سال سے یہ روایت چلتی آرہی ہے کہ ریاست اپنے شہریوں کے لیے ایسی سرگرمیوں کا انعقاد کرتی ہے، جس سے اْس ملک کے شہری روٹین سے ہٹ کر تفریح حاصل کریں، یہ تفریح کھیلوں کی شکل میں ہوسکتی ہے، میلے ٹھیلوں کی شکل میں ہوسکتی ہے یا رومیوں کی طرح خونی کھیلوں …

Read More »

America 7 Arab Dollars Ka Aslaha Afghanistan Mein Kion Chor Gaya

Read Urdu Columns Online

امریکہ 7 ارب ڈالر کا اسلحہ افغانستان میں کیوں چھوڑ گیا؟ افغانستان سے جاتے ہوئے امریکہ وہاں جو اسلحہ چھوڑ گیا اس کی وجہ کیا تھی؟ یہ غلطی تھی یا کوئی اہتمام تھا؟ غلطی تھی تو یہ کیسے ہو گئی؟ اہتمام تھا تو یہ کس کے خلاف تھا؟ کیا پاکستان کے خلاف تھا؟ یہ کوئی معمولی واردات نہیں ہے۔ امریکہ …

Read More »

Sahafi Kon Hai

Read Urdu Columns Online

صحافی کون ہے؟ صحافی کا اصل کام حقائق کی تلاش، تحقیق، اور ان کی غیرجانبدارانہ اور درست رپورٹنگ کرنا ہے تاکہ عوام کو باخبر رکھا جا سکے۔ صحافت جمہوریت کا ایک اہم ستون ہے، اور صحافی کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ سچائی کو سامنے لائے اور عوامی مفادات کے تحفظ میں اپنا کردار ادا کرے۔ تازہ ترین، معتبر …

Read More »

Gardan Churra Dijiye

Read Urdu Columns Online

’’ گردن چھڑا دیجئے ‘‘ رات کوئی ایک بجے کا وقت ہو گا کہ راوی پار لاہور شہر سے ملحقہ ایک چھوٹی سی آبادی میں واقع تین مرلے کے گھر میں رہنے والی تین ماہ کی حاملہ خاتون کے پیٹ میں اس قدر شدید درد اٹھا، لگتا تھا خاتون تڑپ تڑپ کر یہیں جان دے دی گی۔ اس گھر میں …

Read More »

Saudi Arabia and Iran Role in Middle East

Read Urdu Columns Online

مشرق وسطیٰ میں سعودی عرب اور ایران کا کردار ؟ مشرق وسطیٰ کا جغرافیائی اور سیاسی منظرنامہ ایک انتہائی پیچیدہ اور سنگین مرحلے سے گزر رہا ہے۔ ایک طرف ایران کی جوہری قوت میں پیشرفت امریکہ اور اسرائیل کے لئے تشویش کا باعث بن رہی ہے، دوسری طرف سعودی عرب اور ایران کے تعلقات میں ممکنہ بہتری، اسرائیل کی فوجی …

Read More »

Governor KamranTessori Ne Kamal Kar Dia

Read Urdu Columns Online

گورنر کامران ٹیسوری نے کمال کردیا میرے سامنے گورنر ہاؤس کراچی کی کئی نادر تصویریں پڑی ہیں۔ ایک تصویر بابائے قوم کے سفرِ آخرت کی ہے، یہ ہماری قومی تاریخ کے تکلیف دہ لمحات تھے۔ دوسری تصویر میں اسٹین گنوں سے مسلح فوجی جوان اِس عمارت کے کوریڈورز میں نظر آرہے ہیں۔ یہ تصویر 26 اور 27 اکتوبر 1958 کی …

Read More »

Donald Trump Ke Sayasi Azaim Gaza Aur Alim e Islam

Read Urdu Columns Online

ڈونلڈ ٹرمپ کے سیاسی عزائم :غزہ اور عالم اسلام امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی سے عالمی سیاست میں ایک ہلچل کی کیفیت پیدا ہو گئی ہے ۔ چار سال کے وقفے کے بعد دوسری بار صدارتی منصب سنبھالتے ہی پے در پے اقدامات سے ان کی سیاسی اور معاشی ترجیحات واضح ہونا شروع ہوگئی ہیں۔ ان کے عاجلانہ فیصلے …

Read More »

Aam Admi Party Ka Zawal Toot Gaye Khawab

Read Urdu Columns Online

عام آدمی پارٹی کا زوال ۔ٹوٹ گئے خواب تہلکہ ڈاٹ کام کے سیاسی بیورو میںغالباً 2011 میںکام کرتے ہوئے ایک بارایڈیٹر ان چیف ترون تیج پال نے اپنے دفتر بلاکر ایک شخص سے متعارف کراتے ہوئے کہا کہ ان کے پاس انکم ٹیکس محکمہ کے حوالے سے کسی اسٹوری کا خاکہ ہے، ان سے بات کرکے دیکھو کہ کس طرح …

Read More »

Imran Khan Ki Rihai Keliye American Senetor Joe Wilson ki Mantaq

Read Urdu Columns Online

عمران خاں کی رہائی کے لئے امریکی سینیٹر جووِلسن کی منطق۔ امریکہ سے اپنے قائد کی رہائی کے لئے پاکستان پر دبائو کی توقع باندھنے والے عاشقان عمران خان گزشتہ ہفتے سے خوش ہیں۔ چند دن قبل جنوبی کرولینا سے کانگریس کے لئے منتخب ہوئے جوولسن نے صدرپاکستان اور وزیر اعظم کے علاوہ آرمی چیف کو بھی ایک خط لکھا۔ …

Read More »

Inqliab Bazriya Thook

Read Urdu Columns Online

انقلاب بذریعہ تھوک۔  صوابی میں پی ٹی آئی کا تاریخ سوز جلسہ__میں بھی حاضر تھا وہاں یعنی غائبانہ طور پر حاضر تھا۔ ٹھہرئیے، ایک وضاحت ضروری ہے، شروع میں جلسے کو تاریخ ساز کے بجائے تاریخ سوز لکھ دیا۔ آپ مناسب سمجھیں تو تصحیح کر لیں، مناسب سمجھیں تو تصحیح نہ کریں۔ کچھ فرق نہیں پڑتا کہ تاریخ سوزی بھی …

Read More »