اسلام، سائنس اور ٹیکنالوجی اگر چہ مسلم امہ کے قدامت پرست زعماء اور رجعت پسند حکمرانوں کی اکثریت جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ ذرائع نقل وحمل (پرتعیش گاڑیاں، جدید موبائل فونز، انٹرنیٹ، انسٹا گرام، ٹویٹر، فیس بک) اور لین دین میں کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈز کے ساتھ ڈیجیٹل بینکنگ کا بھی استعمال کرتے ہیں ۔سودی بنکاری کو حیلہ سازی کی فتوؤں …
Read More »Tag Archives: 92 Newspaper Columns
Jalib Jamhori Mela Inqliab Ki Pehli Shart Emandari
جالب جمہوری میلہ: انقلاب کی پہلی شرط ایمانداری اتوار کو چھٹی کے روز کسی تقریب کے لیے نکلنا خاصا مشکل ہوتا ہے، ’’جالب جمہوری میلہ‘‘ میں کاسمو پولٹین کلب باغ جناح لاہور میں جانا اہم تھا۔ وہاں بہت سے ’’انقلابی‘‘ دوستوں کی آمد متوقع تھی ۔اس میلے میں انقلابی شاعر حبیب جالب کی بیٹی طاہرہ حبیب جالب سمیت بہت سے …
Read More »Lahore Ka Kitab Mela Sab Acha Nehi Tha
لاہور کتاب میلہ: سب اچھا نہیں تھا پانچ روز تک جاری رہنے والا لاہور انٹرنیشنل کتاب میلہ ختم ہو گیا ۔دفتری مصروفیات زیادہ تھیں اس لئے دو دن شام کو جا سکا۔سرمد خان نے بتا دیا تھا کہ دبئی میں مصروفیات کی وجہ سے انہیں لاہور آنے میں تاخیر ہو گی۔ دبئی میں دو دن پہلے وہ انگلینڈ سے پہنچے۔ …
Read More »Siyasat Ka Husan Koza Gar
سیاست کا حسن کوزہ گر میں چائے پینے کے لیے ایک ریستوراں میں داخل ہی ہوا تھا کہ میری نظر ایک دانشور ٹائپ بندے پر پڑی۔پا بہ گل، خاک بر سر برہنہ، سر چاک ڑولیدہ مو، سر بہ زانو، تو میں سمجھ گیا اس کا انداز اور اس کی شکل بالکل راشد کے حسن کوزہ گر کی ہے۔ ضرور اسے …
Read More »Mufahmat Is Dais ka Sunehra Asool
مفاہمت، اس دیس کا سنہرااصول ہر شخص اسے مجبور کر رہا تھا کہ وہ مفاہمت کر لے ، مگر اسے سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ کیا مفاہمت کرے۔ ایک چیز اس کی تھی اور اصولی طور پر اسی کی ہے ۔ غاصب کو حقدار تسلیم کر لوں۔یہ کہاں کا انصاف ہے؟کورٹوں میں بیٹھے انصاف کے رکھوالوں کو بھی اس …
Read More »Shala Shakh Sabz Rahe
’’شالا شاخ سبزرہے ۔۔۔‘‘ کیا شہباز شریف نے پاکستان کی ساری مصیبتیں سمیٹ لی ہیں؟ جواب نفی میں ہے ، کیا موجودہ حکومت مثالی حکومت ہے ؟ آپ کا جواب نفی میں ہے تو میری تائید بھی شامل کرلیجئے ، آپ کہیں کہ ملک بہترین بے جھول انداز میں چل رہا ہے تو میںآپکی رائے سے اختلاف کی جسارت کروں …
Read More »Naqar Khanay Mein Sada
نقار خانے میں صدا سب جانتے ہیں کہ 8 فروری2024 ء کو پاکستانیوںنے جس رائے کا اظہارکیا ۔ میڈیا کی تو خیراور بات ہے۔ جس دن اس کی شہ رگ پرگرفت ڈھیلی پڑنے لگی، ایک بار پھر سے چہچہانے لگے گا۔ عدلیہ کا معاملہ مگر مختلف ہے۔چیف جسٹس آفریدی صاحب نے بجا طور پر سپریم کورٹ کو ’ٹائٹینک ‘سے تشبیہہ …
Read More »Tareekh Ke Tarazu Mein
تاریخ کے ترارزُو میں رُبع صدی قبل ہم نے برِ صغیر کی رنگا رنگ بلکہ دنگا دنگ تاریخ کے تناظر میں مؤرخ کے مقابل مُورکھ کی اصطلاح وضع کی تھی کیونکہ ہر اہلِ نظر جانتا ہے کہ جو قلم کار عقل کو استعمال میں لاتے ہوئے تاریخ رقم کرے اسے تو مؤرخ کہا جا سکتا لیکن جو قلمی مزدور اَکل …
Read More »Gaza Ko Mashraq e Wusta Ki Revra Banane ka Khawab
غزہ کو’مشرق وسطیٰ کی ریویرا‘ بنانے کا خواب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی اور طویل مدتی امریکی قبضے کا منصوبہ نہ صرف عرب دنیا میں شدید حیرانی اور ردعمل کا باعث بنا ہے بلکہ خود امریکی اتحادیوں کے لئے ان کا بیان غیر متوقع رہا۔ اپنے تئیں امریکی صدر نے سعودی عرب …
Read More »Amrici Umraa
امریکی اْمراء امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسرے دورِ حکومت میں امریکی اْمراء پر مشتمل حکومت ترتیب پاچکی ہے۔ امریکی کیبنٹ زیادہ تر اْن افراد کی شمولیت سے مکمل ہورہی ہے جن میں سے اکثریت ٹرمپ کی کاروباری دنیا سے تعلق رکھتی ہے۔ مختلف کاروبار کے یہ ٹائیکونز اب امریکی حکومت کا حصہ بنتے جارہے ہیں۔ امریکہ کے کاروباری اْمراء …
Read More »