رمضان مبارک ہمارے ملک میں ہر مہینہ مہنگائی کا اور رمضان کا مہینہ سپرمہنگائی کا مہینہ ہوا کرتا ہے چنانچہ سپر بلکہ میگا مہنگائی کی آمد مبارک۔ بسم اللہ وفاقی حکومت نے چینی مزید مہنگی کر کے کر دی ہے۔ کل تک 165 روپے کلو پر بک رہی تھی ، آج سے مزید برکت ہو گی۔ ہمارے پڑوسی ملکوں یعنی بھارت …
Read More »Tag Archives: Abdullah Tariq Sohail Urdu Columns
Maulana Aik Page Per A Gaye By Abdullah Tariq Sohail
مولانا ایک پیج پر آ گئے امریکی صدر ٹرمپ نے ہمارے والے مرشد کو تو مایوس کیا ہی ہے، بھارت کے مہاگرو مودی جی کو بھی نامراد لوٹا دیا جس پر اب بھارت بھر میں مہاگرو پر تنقید ہو رہی ہے، اگرچہ دھیمے سروں میں۔ مودی بڑی آس لے کر گئے تھے، نراش لوٹے۔ ہتھیاروں کا سودا کرنا چاہتے تھے …
Read More »Wukla Tahreek Aur Teen Jhoot
وکلا تحریک اور تین جھوٹ سپریم کورٹ میں چھ نئے ججوں نے حلف اٹھا لیا، اس سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس جسٹس ڈوگر بھی اپنا عہدہ سنبھال چکے۔ ان سب تقرریوں کو رکوانے کیلئے حالانکہ ، نوید سنائی گئی تھی کہ 10 فروری کو اسلام آباد میں سارے پاکستان سے لاکھوں وکیل “ہجوم” کریں گے۔ …
Read More »Dar Manday Ka Parda
درماندے کا پردہ جس خبر کو حکومت نے نمایاں کیا نہ نمایاں ہونے دیا وہ الجزیرہ نے چلا دی۔ حکومت نے اس خبر کو نمایاں اس لیے نہیں ہونے دیا کہ منظور تھا پردہ تراوالا معاملہ تھا۔ وہ اڈیالہ نشین درماندہ اورواماندہ کو اس خبر کی نشرو اشاعت سے شرمندہ بلکہ ’خجلندہ‘ نہیں کرنا چاہتی تھی۔ درماندہ واماندہ اڈیالوی نے اپیل …
Read More »Hum Ne Ghalib Ye Alai Ne Likhai Ye Khabar
ہم سے غالب یہ علائی نے لکھائی یہ خبر عالمی ادارے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے مطاق پاکستان میں کرپشن دو درجے بڑھ گئی ہے یعنی انڈیکس میں ہماری تنزلی ہو گئی ہے، 29 سے 27 پر آ گئے ہیں۔ کرپشن ہمارا مملکتی، ریاستی، قومی اور علاقائی کلچر ہے اور کلچر کبھی ختم نہیں ہوئے، ہاں ان کا زور قدرے کم ہو جایا …
Read More »Inqliab Bazriya Thook
انقلاب بذریعہ تھوک۔ صوابی میں پی ٹی آئی کا تاریخ سوز جلسہ__میں بھی حاضر تھا وہاں یعنی غائبانہ طور پر حاضر تھا۔ ٹھہرئیے، ایک وضاحت ضروری ہے، شروع میں جلسے کو تاریخ ساز کے بجائے تاریخ سوز لکھ دیا۔ آپ مناسب سمجھیں تو تصحیح کر لیں، مناسب سمجھیں تو تصحیح نہ کریں۔ کچھ فرق نہیں پڑتا کہ تاریخ سوزی بھی …
Read More »Moakalaat Ki Sargoshian
بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم حسینہ واجد اس وقت رو پڑیں جب انہوں نے ٹی وی پر اپنا گھر جلتا ہوا دیکھا۔ مشتعل عوام نے ان کے گھر اور ان کے والد شیخ مجیب کے گھر کو بھی نذر آتش کر دیا جو اب قومی میوزیم بنا دیا گیا تھا۔ عوام اچانک کیوں مشتعل ہوئے؟۔ دراصل ایک خبر آئی …
Read More »Barzakh Ka Raaz By Abdullah Tariq Sohail
برزخ کا راز از عبداللہ طارق سہیل ٹرمپ نے ایک اور پسپائی اختیار کی ہے۔ پہلے یہ خبر وائٹ ہائوس کے ذرائع سے چلوائی کہ غزہ والوں کو غزہ سے اٹھا کر دور کے چھ ملکوں میں آباد کرنے کیلئے امریکی فوج ہوائی جہازوں سے غزہ بھیجی جائے گی۔ پھر اس پر عالمی طوئے لعنت ہوئی تو یہ خبر چلوائی …
Read More »