کاش امریکی جج فرینک کیپریو کبھی پاکستان بھی آتا گزشتہ چند سالوں سے ایک امریکی جج Frank Caprio ہمارے سوشل میڈیا کا ہیرو بنا ہوا ہے۔ ان جج صاحب کا شفقت بھرا لہجہ، ملزم سے واضح ہمدردی، احسان اور احساس بھرا انصاف اور شگفتہ چہرہ، یہ سب مل کر ان جج صاحب کا مجموعی تاثر اتنا عمدہ اُبھرتا ہے، …
Read More »