غیر ترقیاتی اخراجات ’’کھاندااے تے لاندا وی اے‘ والی پالیسی اب نہیں چلے گی، ہمیں اب صحیح اور غلط کی سمجھ آچکی ہے… گرین فلاں، سرسبز فلاں یا خوشحال پنجاب یاخوشحال یہ وہ،،، جیسے اشتہارات سے معافی دیں اور ہمارے حالات پر رحم کھائیں‘‘ یہ الفاظ لاہور کے ایف سی کالج کی ایک طالبہ کے ہیں، جس نے ایک فورم …
Read More »Tag Archives: Ali Ahmad Dhillon Urdu Columns
Nizam e Adal By Ali Ahmad Dhillon
نظام عدل ؟ آج کل اعلیٰ عدلیہ کے معاملات دیکھتا ہوں تو مارے شرم کے اپنا قد چھوٹا محسوس ہونا شروع ہوجاتا ہے۔ کچھ ججز ایسے ہیں، جن کی وجہ سے ہم جیسوں کا عدلیہ پر اعتماد آج بھی زندہ ہے۔ وہ بظاہر احتجاج کرنے سے گریزاں ضرور ہیں مگر اپنے تئیں جہاں تک ہو سکتا ہے وہ احتجاج ریکارڈ …
Read More »Tayyip Erdoğan Se Taqatwaroon Ko Maat Dena Seekhein
طیب اردوان سے طاقتوروں کو مات دینا سیکھیں ترکیہ کے صدر طیب اردوان وطن عزیز میں دو روزہ دورے پر آئے، تجارت،خزانہ، دفاع، سائنس اور ٹیکنالوجی، توانائی، اطلاعات و نشریات، تعلیم، صحت، غذائی تحفظ، آبی وسائل، مذہبی امور سمیت مختلف شعبوں میں باہمی تعاون اور اشتراک کار کے فروغ کے لئے 24 معاہدے کیے، پروٹوکولز اور مفاہمت کی یادداشتوں پر …
Read More »Ye Hua Kia Aur Kaise Ho Gaya
یہ ہوا کیا اور کیسے ہوگیا ہزاروں سال سے یہ روایت چلتی آرہی ہے کہ ریاست اپنے شہریوں کے لیے ایسی سرگرمیوں کا انعقاد کرتی ہے، جس سے اْس ملک کے شہری روٹین سے ہٹ کر تفریح حاصل کریں، یہ تفریح کھیلوں کی شکل میں ہوسکتی ہے، میلے ٹھیلوں کی شکل میں ہوسکتی ہے یا رومیوں کی طرح خونی کھیلوں …
Read More »Jalib Jamhori Mela Inqliab Ki Pehli Shart Emandari
جالب جمہوری میلہ: انقلاب کی پہلی شرط ایمانداری اتوار کو چھٹی کے روز کسی تقریب کے لیے نکلنا خاصا مشکل ہوتا ہے، ’’جالب جمہوری میلہ‘‘ میں کاسمو پولٹین کلب باغ جناح لاہور میں جانا اہم تھا۔ وہاں بہت سے ’’انقلابی‘‘ دوستوں کی آمد متوقع تھی ۔اس میلے میں انقلابی شاعر حبیب جالب کی بیٹی طاہرہ حبیب جالب سمیت بہت سے …
Read More »8 February Ke Election ko Aik Saal
8فروری کے الیکشن کو ایک سال اگر کسی کو کچھ یاد نہیں تو میں یاددہانی کے لیے بقول شخصے بتاتا چلوں کہ گزشتہ سال انہی دنوں کی بات ہے جب پوری طاقت، اغوا کاری، چھینا جھپٹی، چھاپے، کریک ڈائون، گرفتاریاں، جان کے لالے اور جان کنی کے ساتھ الیکشنہوئے، صرف یہی نہیں ،اس کے ساتھ ساتھ نہ پارٹی، نہ بلا، …
Read More »