ایک لوک کہانی کا پوسٹ مارٹم انکار کرنے سے کچھ فرق نہیں پڑتا۔ناقابل تردید حقیقت ہے کہ بہت سی باتیں، بلکہ بے شمار باتیں ہم سنتے ہیں، ہم پڑھتے ہیں، واقعات اور ماجرائیں جو ہم بھگتتے ہیں اور ناقابل برداشت، تلخ اور کڑوے تجربوں سے گزرتے ہیں، زیادہ تر ہماری سمجھ سے بالاتر ہوتے ہیں۔ مگر، ہم کبھی بھی اپنی …
Read More »Tag Archives: Amar Jalil Urdu Columns
Ghoray Boltay Hain
گھوڑے بولتے ہیں جی یہاں ،گھوڑے بولتے ہیں اگر آپ سمجھتے ہیں کہ گھوڑے صرف دوڑ سکتے ہیں اور دوڑنے کےعلاوہ دوسرا کوئی کام نہیں کرسکتے تو پھر آپ غلط سمجھتے ہیں گھوڑے دوڑنے کےعلاوہ بول سکتے ہیں ۔ اگر موقع دیا جائے تو گھوڑے گانا بھی گا سکتے ہیں ۔ اگر آپ چاہیں تو گھوڑے ڈویٹ بھی گاسکتے ہیں یعنی گھوڑے لتامنگیشکر اور میڈم نورجہاں کے ساتھ …
Read More »