ڈرائیونگ ایک ذمہ داری، ہم نے اسے مذاق سمجھ لیا ہے رات کا تقریباً ایک بج چکا تھا ہم لاہور سے ملتان کے لئے موٹروے پر سفر کر رہے تھے، میں کار کی فرنٹ سیٹ پر بیٹھا تھا، ڈرائیور شکیل120کی رفتار سے گاڑی چلا رہا تھا، مجھے نیند کے جھونکے آنے لگے،کیونکہ پچھلی رات بھی سفر کر کے لاہور پہنچا …
Read More »Tag Archives: Daily Pakistan Urdu Columns
Jang Kion Zaruri Hai Part 2 By LT COL Ghulam Jilani Khan
جنگ کیوں ضروری ہے؟پارٹ ٹو فریقین جنگ میں مندرجہ بالا بڑے فریقوں کے علاوہ چھوٹے چھوٹے دوسرے ممالک بھی شامل تھے۔ محوری ممالک میں بلغاریہ، فن لینڈ، ہنگری، رومانیہ اور تھائی لینڈ کو بھی شمار کیا جاتا ہے، جبکہ اتحادیوں میں البانیہ، آسٹریلیا، بیلجیئم، برازیل، کینیڈا، چین، ڈنمارک، ایتھوپیا، یونان، ایران، انڈیا، عراق، ہالینڈ، نیوزی لینڈ، ناروے، پولینڈ، جنوبی افریقہ …
Read More »Jang Kion Zaruri Hai Part 1 By LT COL Ghulam Jilani Khan
جنگ کیوں ضروری ہے؟ میرے کالموں کے اکثر قارئین یہ پوچھتے رہتے ہیں کہ آپ جنگ و جدال پر ہی کیوں لکھتے رہتے ہیں، کبھی کبھار امن و آشتی پر بھی لکھا کریں۔ میں سمجھتا ہوں کہ جنگ کے بغیر امن کا تصور ہی محال ہے۔ دنیا میں جو قوم کسی طویل عرصے تک جنگ کی پرچھائیوں سے دور رہتی …
Read More »Deputy Commissioner Syed Musa Raza Ki Qayadat Mein Lahore Intzamiya Ka Faal Kardar
ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا کی قیادت میں لاہور انتظامیہ کا فعال کردار ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کی متحرک اور فعال قیادت میں ضلعی انتظامیہ لاہور نے شہر کے انتظامی امور میں نمایاں بہتری لائی ہے۔ تجاوزات کا خاتمہ، صفائی ستھرائی، قیمتوں پر کنٹرول اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بناتے ہوئے، انتظامیہ نے شہریوں …
Read More »CCPO Lahore Ke Ikhtiara Mein Kami DIG Ki Misali Kargardgi Nazar Andaz
سی سی پی او لاہور کے اختیارات میں کمی، ڈی آئی جی کی مثالی کارکردگی نظر انداز وزیر اعلیٰ پنجاب نے آرگنائزڈ کرائم یونٹ لاہور کے ایک کامیاب سیٹ اپ کو ختم کرکے صوبہ بھر میں جرائم کی روک تھام کے لیے ایک نیا محکمہ تشکیل دیا ہے، جو سی ٹی ڈی کی طرز پر کام کرے گا۔ لاہور میں …
Read More »Zameen Allah Ki, Muslamano Tauba Aur Ussi Se Mango
زمین اللہ کی، مسلمانو، توبہ اور اسی سے مانگو امریکی صدر ٹرمپ تاجر ہیں اور ہر بات و کام کو نفع نقصان کی بناء پر پرکھتے ہیں۔ہمیں اِس بات پر کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہئے اور نہ ہے لیکن ملکی اور بین الاقوامی امور میں ان کا رویہ تاجرانہ ذہنیت سے بھی الگ ہے اور دوسری بار منتخب ہونے کے …
Read More »Traffic Jam Aur Awain Adami
ٹریفک جام اور ’ایویں‘ آدمی مرزا اسد اللہ غالب کو مجنوں پہ سنگ اٹھاتے ہی سر یاد آیا تھا۔ کرکٹ سیریز کا سُن کر قذافی سٹیڈیم سے دس کلومیٹر دائرے میں بسنے والے ہر لاہوری کو ٹریفک جام کا دھڑکا لگ جاتا ہے۔ خاص طور پر جب متاثرہ علاقے کا رہائشی ذرا ایویں قسم کا آدمی ہو۔ ’ایویں‘ آدمی وہ …
Read More »Media Ke Mansoor
میڈیا کے منصور خالی سپریم میں ہی ایسے منصور و منیب نہیں ہیں، میڈیا میں بھی ایسے کئی منصور و منیب موجود ہیں جو عمران خان کو سیاست میں زندہ رکھنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔ تبھی تو جہاں ایک طرف عدلیہ کے حوالے سے حکومت ریفرنس دائر کرنے کا عندیہ دے رہی ہے تو دوسری جانب میڈیا کے …
Read More »Ala Adalia Aur Passenger Train Ke Musafir
اعلیٰ عدلیہ اور پیسنجر ٹرین کے مسافر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے پروفیسر سید احمد محمود مرحوم کی تسلی ایک ایل ایل ایم پر نہ ہوئی تو وہ مشی گن لا اسکول جا پہنچے۔ نہ میں نے کبھی ان کی کلاس چھوڑی، نہ کلاس کے اندر ان سے کچھ زیادہ سیکھ پایا۔ شاید یہ بات مہمل سی لگے۔ موصوف انگریزی …
Read More »Lahore Mein Gharonda Ki Aik Khubsurat Sham
لاہور میں گھروندہ کی ایک خوبصورت شام لاہور میں تقریبات کی بہار آئی ہوئی ہے۔ ہر طرف رنگ و روشنی کے مناظر بکھرے نظر آتے ہیں۔ ایسے میں جب شاعرہ دانشور اور مصنفہ بینا گوئندی نے اپنی تنظیم گھروندہ کے زیر اہتمام ایک تقریب میں شرکت کی دعوت دی تو اظہر سلیم مجوکہ اور ڈاکٹر ذوالفقار علی رانا نے کہا …
Read More »