Tag Archives: jang newspaper columns

Lo Hum Ne Daman Jhaar Dia

Read Urdu Columns Online

لو ہم نے دامن جھاڑ دیا دلکش شخصیت ، بہاریہ مزاج ، زمینی روایتوں اور آفاقی قدروں کا پرچارک اشفاق حسین اردو شاعری کاایک خوبصورت حوالہ ہے ، طالبعلمی کے دور سے کراچی جیسے بڑے شعری پنڈال میں توجہ کا مرکز بننے والا زندگی کی چھاگل کو نئے تجربوں سے سیراب کرنے کینیڈا چلا گیا مگر شعری اْفق پر نمایاں …

Read More »

Mosamyati Tabdeelian Aur Matwaqa Khadshat

Read Urdu Columns Online

موسمیاتی تبدیلیاں: متوقع خدشات چند برس قبل جب موسمیاتی تبدیلیوں کی بات ہوتی تھی تو ہمارے ہاں لوگ ان خدشات کو اندیشہ ہائے دوردراز قرار دیتے ہوئے ہنسنا شروع کردیتے تھے مگر اب یہ بھیانک حقیقت ہمارا منہ چڑا رہی ہے۔ کسی اور معاملے میں پاکستان سرفہرست ہو نہ ہو موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثر ہونیوالے ممالک میں پانچویں نمبر پر …

Read More »

Darya e Sindh Ki Tareekh

Read Urdu Columns Online

دریائے سندھ کی تاریخ کچھ عرصے پہلے ایک خاتون برطانوی صحافی، محقق اور تاریخ دان ’’ایلائیس البینیا‘‘ نے دریائے سندھ کے بارے میں ’’پانچ کروڑ سال پہلے گمشدہ دریا‘‘ کے عنوان سے ایک کتاب لکھی جس میں انہوں نے دریائے سندھ سے ملحق ممالک میں دریائے سندھ کا معائنہ کرنے کے بارے میں تفصیلی جائزہ پیش کیا ہے۔ میں اس …

Read More »

Aik Judge Ke Inkar Ki Kahani

Hamid Mir Urdu Columns

ایک جج کے انکار کی کہانی آج کل اعلیٰ عدلیہ کے جج صاحبان کو عہدوں کے حصول اور نوکریاں بچانے کیلئے اپنے آپ کو طاقتور لوگوں کے سامنے جھکتے دیکھتا ہوں تو مجھے ایک جج صاحب بہت یاد آتے ہیں جو واقعی معزز تھے۔ اس معزز جج کی یاد اسلئے آئی ہے کہ اگر وہ بھی کسی بند کمرے میں …

Read More »

Badshah Ko Kon Samjhaye

Read Urdu Columns Online

بادشاہ کو کون سمجھائے تین روز قبل ڈونلڈ ٹرمپ اور نیتن یاہو نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ خلاصہ یہ تھا کہ جنگ ختم ہو جانے کے بعد اسرائیل غزہ کی پٹی امریکہ کو سونپ دیگا۔ فلسطینی مصر اور اردن چلے جائیں گے۔سمجھ اس بات کی نہیں آئی کہ غزہ کی جس پٹی میں اسرائیل سوا سال اپنے یرغمالی نہیں چھڑا …

Read More »

Desi Totkay Aur Naaf Ka Sartaan

Read Urdu Columns Online

دیسی ٹوٹکے اور ناف کا سرطان اپنا دل بہلانے کو بھلے کوئی بھی خود کو افلاطون قرار دے سکتا ہے لیکن ہم میں سے ہر ایک کو اپنے علم کی حدود اور لاعلمی کی وسعت معلوم ہے۔ رعونت ایک حنوط شدہ پرندہ ہے جو پرواز تو کیا، اڑان بھرنے کی سکت نہیں رکھتا۔ اعترافِ عجز میں بہتری کا امکان موجود …

Read More »

Pakistan Bangladesh Naya Alaqai Manzarnama

Read Urdu Columns Online

پاکستان بنگلہ دیش، نیا علاقائی منظرنامہ گزشتہ چند ماہ سے ایک ایسے ملک سے بے شمار مثبت خبریں موصول ہورہی ہیں جو آج سے فقط پانچ دہائیاں قبل پاک سرزمین کا اہم حصہ تھا، جہاں سے تحریک ِ پاکستان کا آغاز ہوا اور جہاں کے باسیوں نے دل و جاں سے قائداعظم کی قیادت میں قیامِ پاکستان کیلئے سردھڑ کی …

Read More »

Aik Aur Rangeela Shah

Read Urdu Columns Online

ایک اور رنگیلا شاہ محمد شاہ رنگیلا سلطنت مغلیہ کا 14واں بادشاہ، انتہائی عیاش طبع اور غیر متزلزل شخصیت کا حامل تھا۔ نت نئے قوانین بنا کر خود توڑنے کا بھی عادی تھا۔ طبیعت اس قدر متلون مزاج تھی کہ دن میں پانچ پانچ وزیر تعینات کرتا، سینکڑوں لوگوں کو انعام و اکرام، خلعتوں سے نوازتا لیکن دوسرے ہی زور …

Read More »

Awami Wazir e Ala Maryam Nawaz

Hina Pervez Butt Urdu Columns

عوامی وزیر اعلیٰ مریم نواز الحمد للہ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی شکل میں پنجاب کو ایسی متحرک اور پرعزم لیڈر مل گئی ہے جس نے ترقیاتی کاموں کے اجرا میں نہ صرف شہباز اسپیڈ کے تمام ریکارڈز توڑ ڈالے ہیں بلکہ کئی ایسے نئے ریکارڈ قائم کیے ہیں جن تک پہنچنا کسی بھی نئے وزیر اعلیٰ کیلئے آسان …

Read More »

Janobi Asia Mein Taluqaat Ka Naya Daur

Read Urdu Columns Online

جنوبی ایشیا میں تعلقات کا نیا دور بنگلہ دیش کی سابقہ حکمران شیخ حسینہ واجد اپنے والد شیخ مجیب الرحمان مرحوم کی سیاسی جدوجہد کا ثمر سو لہ سال تک ایک مطلق العنان حکمران کے طور پر سمیٹتی رہیں ۔ انہوں نے اپنی سیا سی جماعت عوامی لیگ کو بنگلہ دیش کی واحد سیاسی جماعت کا کردار دینے کیلئے اپنے …

Read More »