Tag Archives: jang newspaper columns

Maqooliat ki Maut By Rauf Hassan

Read Urdu Columns Online

جن بنیادی ستونوں پر ریاست کھڑی ہے، وہ مقننہ، عدلیہ اور ایگزیکٹو کے درمیان اختیارات کی تکون ہے۔ جس دوران آئین مقننہ کو قانون سازی، اور ایگزیکٹو کو اسے نافذ کرنے کا اختیار دیتا ہے، یہ تعین کرنا عدلیہ کا استحقاق ہے کہ کیا کوئی مخصوص قانون آئین کی روح سے مطابقت رکھتا ہے یا نہیں۔ اس توازن میں کوئی بھی جھول نہ …

Read More »

Alim e Baala Se Abba G Ka Marasla

Read Urdu Columns Online

دنیائے تخیل…محلہ شریفاںشریف خاندان کے جانشین نواز شریف کے نامالسلام علیکم! میرےتابع فرمان اور ہونہار بیٹے مجھے ہوائوں نے خبر دی ہے کہ آج کل تمہاری طبیعت زیادہ ٹھیک نہیں رہتی تمہاری امی شمیم بیگم اور میں ہر وقت تمہاری درازی عمر بالخیر کیلئے دعائیں مانگ رہے ہیں، کل کلثوم بیٹی بھی بڑی پریشان نظر آ رہی تھی میں نے …

Read More »

Kaseer ul Mulki Behri Mashaq Aman Kamyab Behri Safaratkari By Ahmed Ibrahim

Read Urdu Columns Online

بحری افواج ان اقوام کے لیے ہمیشہ قوت اور وقار کی علامت رہی ہیں جو سمندر کے آس پاس آباد ہیں۔ اگر تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو ہمیں معلوم پڑتا ہے کہ بحری افواج اپنی طاقت کے مظاہرے اور بحری تجارتی راستوں کی حفاظت کے لیے استعمال ہوئی ہیں۔تاہم عالمی سیاسی نظام میں ہونے والی تبدیلیوں کی وجہ سے …

Read More »

Joseph Carbal ka Sach By Muhammad Mehdi

Read Urdu Columns Online

a lack of good will on part of indiaیہ ایک فقرہ آج تک کے کشمیری عوام کے مصائب کی مکمل داستان کو اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔ مذکورہ بالا فقرہ کسی آج کے معاملہ فہم کا نہیں ہے بلکہ جوزف کاربل کا ہے جو چیک سفارت کار تھے اور وہاں پر کميونسٹ انقلاب آنے کے بعد 1948 میں جان بچا …

Read More »

Meri Kahani By Atta Ul Haq Qasmi

Read Urdu Columns Online

(گزشتہ سے پیوستہ)ہمارے ہاں لوگ ہاتھ دکھانے کے بہت شوقین ہیںیہاں ہاتھ دکھانا ہر دو معنوں میں استعمال ہوتا ہے، ایک دھوکہ دہی اور دوسرا نجومیوں کو ہاتھ دکھانا۔ پنجاب یونیورسٹی میں دوران تعلیم مجھ سے ایک سال پیچھے میرا ایک دوست جعلی دست شناس بنا ہوا تھا، مردوں سے زیادہ عورتیں اور لڑکیاں اپنے مستقبل کے بارے میں جاننے …

Read More »

Na Hath Baag Per Hai Na Paahe Rakaab Mein By S.A Zahid

Read Urdu Columns Online

غور کریں تو نظر آئے گا کہ پی ٹی آئی کی سیاست عجائبات پر مبنی ہے۔ نہ کوئی بانی کی نظر میں قابل اعتبار ہے نہ ہی خود مختار ۔ پی ٹی آئی اب بحیثیت جماعت نہیں رہی بلکہ یہ مختلف گروپوںپر مشتمل ایک یونین کی شکل اختیار کر چکی ہے۔ اس وقت یہ جماعت کم از کم سات آٹھ …

Read More »

La Hasil Koshishoon Ke Darwazay By Kishwar Naheed

Read Urdu Columns Online

میرے بچے میرے پاستمہیں کھلانے کو کچھ نہیں دیکھو خوبصورت چاندنی پھیلی ہوئی ہےاسے پی لو ، تمہیں نیند آجائے گیمیری بات سن کر تم ہنس پڑےکاش میرے اندر اتنی جان ہوتیکہ اپنی بوٹی توڑ کرتمہیں کھلا سکتیباہر کا سناٹایا پھر گولیوں کی آوازبس اب تو دن کی دھوپاور رات کو چاندنیہماری خوراک ہےاب تو ہمارے گھر میںمکھیاں بھی نہیں ہمیں غلام بنانے والوں …

Read More »

Pakistan Masail Aur Hal By Syed Zia Abbas

Read Urdu Columns Online

فروری پاکستان کانام تجویز کرنے والے ايک مخلص سیاست دان چوہدری رحمت علی کی وفات کا مہینہ ہے، جن کو دنیا کا پہلا پاکستانی کہا جاتا ہے۔ چوہدری رحمت علی 16نومبر 1897ء کو مشرقی پنجاب کے ضلع ہوشیار پور کے گاؤں موہراں میں ایک متوسط زمیندار کے گھر پیدا ہوئے، 3فروری1951 ءکی صبح اس عظیم محسن نے کسمپرسی کی حالت …

Read More »

Fatima Tu Abroo e Ummat e Marhoom Hai By Hafeez Ullah Niazi

Read Urdu Columns Online

آج کا کالم اسرائیلی سفاکیت کی نذر 2سالہ فلسطینی بچی فاطمہ شہید کے نام جو والد کے ہاتھوں میں لائیو کیمرے کے سامنے دم توڑ گئی ، ایک دنیا دہل گئی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پچھلے تین ہفتوں کے اقدامات نے حیران کیا ہے نہ پریشان۔ دیکھنا یہ ہے کہ امریکہ کا پستی، گراوٹ، انتشار کی جانب جاری سفر …

Read More »

Pesh Bini Hazar Naimat Hai By Altaf Hassan Quraishi

Read Urdu Columns Online

اللہ تعالیٰ نے انسان کو اَپنی بہترین مخلوق کا درجہ عطا کیا۔ اُس میں خیروشر میں تمیز کرنے، معاملات کی گہرائی میں اترنے اور دُور تک دیکھنے کی صلاحیت ودیعت کی گئی ہے۔ تاریخ شاہد ہے کہ زیادہ تر لوگ خالقِ بحروبر کی عطا کی ہوئی گراںقدر نعمتوں سے پورا پورا فائدہ نہیں اٹھاتے جبکہ بعض اوقات ایسے افراد اِقتدار …

Read More »