اب تو بیمہ کرالو چند دن پرانی بات ہے، ایک ضروری کام کے لئے شہر جانے کا اتفاق ہوا۔کام نمٹانے کے بعد حسب معمول بشکو ٹی اسٹال پہنچ کر ایک کپ چائے اور آدھا پاؤ حلوے کا آرڈر دیا۔ وہاں بیٹھے تھوڑی دیر ہی ہوئی تھی کہ مجھے محسوس ہوا میرے برابر والی میز پر بیٹھا چھوٹے قد کا ایک …
Read More »Tag Archives: jang newspaper columns
Mosamiyati Tabdeeli Ki Sinfi Haqeeqat
موسمیاتی تبدیلی کی صنفی حقیقت جب 2022 میں پاکستان شدید سیلاب کی زد میں آیا، تو نہ صرف ملک کا ایک تہائی حصہ پانی میں ڈوب گیا بلکہ ایک رات میں ہزاروں خواب ٹوٹ گئے، گاؤں مٹ گئے، اور نسل در نسل ایک ہی زمین پر بسی قوم ماحولیاتی پناہ گزین بن گئی۔ مگر ان اعداد و شمار سے زیادہ …
Read More »Turk Sadar Ka Dora Aur Mulki Halaat
ترک صدر کا دورہ اور ملکی حالات ترک صدر رجب طیب اردوان کی پاکستان آمد پر ان کا پرتپاک خیر مقدم خوش آئند امر ہے ۔پاکستان اور ترکیہ کے تعلقات دوستی اور بھائی چارے کی مضبوط مثال، خطے کے استحکا م اور ترقی کی مضبوط بنیاد ہیں۔ پاک ترکیہ تجارتی، ثقافتی اور اقتصادی سطح پر ایک دوسرے سے جڑے ہیں۔ …
Read More »People’s Party Phir Se Zulf Ke Sar Hone Tak
پیپلزپارٹی: پھر سے زلف کے سر ہونے تک؟ کیا کریں؟ عاشقی صبر طلب ہے اور تمنا بےتاب، اوپر سے ’آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہونے تک‘…بات ایک عمر ہی تک ہو، تو عاشقی، صبر اور طلب کو تھوڑی دیر کیلئے سمجھا بھی لیں۔ لیکن سیانوں کا یہ بھی بیانیہ ہے کہ : کون جیتا ہے تری زلف کے سر …
Read More »PECA Act Mein Tarameem
پیکا ایکٹ میں ترامیم (گزشتہ سے پیوستہ)قانون میں ترمیم کی گئی ہےکہ’’غلط اور جھوٹی خبر سے متاثرہ شخص کو اتھارٹی کو خبر ہٹانے یا یا بلاک کرنے کیلئے 24گھنٹے سے قبل درخواست دینا لازمی ہو گا‘‘ سوشل میڈیا پروٹیکشن ریگولیٹری اتھارٹی چیئرمین اور 8ارکان پر مشتمل ہو گی سیکریٹری داخلہ، چیئرمین پیمرا اور چیئرمین پی ٹی اے بہ لحاظ عہدہ …
Read More »IMF, Governance Aur Muashi Challenges
آئی ایم ایف، گورننس اور معاشی چیلنجز بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد ایک ہفتے کیلئے پاکستان کے دورے پر ہے۔ یہ وفد چھ شعبوں کی کڑی نگرانی کرے گا کہ کیسے یہ بدعنوانی کے خاتمے کیلئے کام کر رہے ہیں۔یہ وفد مالیاتی گورننس، سینٹرل بینک گورننس اینڈ آپریشنز، مالیاتی شعبے پر نظر رکھے گا، مارکیٹ ریگولیشن …
Read More »Qeemti Bazgashat
قیمتی بازگشت (گزشتہ سے پیوستہ)1964 کے نقوش کے آپ بیتی نمبرمیں وہ نامور شخصیات بھی شامل ہیں جو اس دور میں حیات تھیں اور انہوں نے خود اپنی زندگی کی جھلکیاں نقوش کو بھیجیں اور وہ نامور افراد بھی جو حیات نہیں تھے لیکن مدیر محمد طفیل نے ان کی مختصر سوانح عمریوں کو اس نمبر کا حصہ بنایا ۔اسلامی …
Read More »Woh Lahore Kahin Kho Gaya
وہ لاہور کہیں کھوگیا (گزشتہ سے پیوستہ )سینٹ میری magdalene چرچ کا شمار لاہور کے خوبصورت اور بلند ترین گرجا گھروں میں ہوتا ہے ۔اس کا ٹاور بہت بلند ہے اور میاں میر کینٹ (لاہور چھائونی) میں یہ دورسے نظر آجاتا ہے۔ ایک زمانے میں اس گرجا گھر کے ارد گرد بہت درخت اور ہریالی تھی انارکلی چھائونی جب میاں …
Read More »Hawaoon Se Mukhasmat
ہوائوں سے مخاصمت عناصرِ قدرت کا جائز استعمال ہو۔ انہیں آلودہ نہ کیا جائے تو انسانوں کیلئے سپاس گزار رہتے ہیں۔ تب پانی حیات کو توانائیاں بخشتا ہے۔ ہوائیں اٹکھیلیاں کر کے غنچوں کو چٹخاتی، خوشبوئیں سمیٹتی انسانی سانسوں کو معطر کر دیتی ہیں۔ ایسے صاف ستھرے ماحول میں یہ ہوائیں اپنے دوش پر بادلوں کے گالے اٹھائے انسانی بستیوں …
Read More »Jamhoriat Ke Labaday Mein
جمہوریت کے لبادے میں چھبیسویں آئینی ترمیم کے ذریعے عدلیہ وجمہوریت کو فتح کرنے کا منصوبہ تکمیل کے قریب ہے۔ اس مرحلے تک پہنچنے کیلئے اختیار کیا گیا راستہ ہو سکتا ہے کہ سادہ سا ہو لیکن اس میں اب ایسے گڑھے اور کھائیاں نمودار ہورہی ہیں جو اتنی گہری ہیں کہ قافلہ سالاروں کو نگل سکتی ہیں۔ اس فیصلہ …
Read More »