Tag Archives: Kishwar Naheed Urdu Columns

Karachi Garhastan Hai By Kishwar Naheed

Urdu Columns Today

کراچی گڑھستان ہے مصنوعی ذہانت والے ہما ری صحافت، عدلیہ اور کارِ حکومت پہ ایسے قابض ہوئے ہیں کہ میں چھ دن پہلے کراچی گئی، تب بھی یہی ججوں کو لگانے، نکالنے،نئے گریڈ اورنئی تعیناتی کے نام پر ہر روز اول خبر میڈیا پریہی چلتی تھی۔ کراچی سے واپس آنے کے بعد بھی وہی سب کچھ ہے ہے۔ ایسا ماحول …

Read More »

La Hasil Koshishoon Ke Darwazay By Kishwar Naheed

Read Urdu Columns Online

میرے بچے میرے پاستمہیں کھلانے کو کچھ نہیں دیکھو خوبصورت چاندنی پھیلی ہوئی ہےاسے پی لو ، تمہیں نیند آجائے گیمیری بات سن کر تم ہنس پڑےکاش میرے اندر اتنی جان ہوتیکہ اپنی بوٹی توڑ کرتمہیں کھلا سکتیباہر کا سناٹایا پھر گولیوں کی آوازبس اب تو دن کی دھوپاور رات کو چاندنیہماری خوراک ہےاب تو ہمارے گھر میںمکھیاں بھی نہیں ہمیں غلام بنانے والوں …

Read More »