دہشت گردی کا خاتمہ؟ آج کل خیبرپختونخوا اور بلوچستان دہشت گردوں کا خاص ٹارگٹ بنے ہوئے ہیں ۔ ان کے ٹریننگ کیمپ پاکستان سے باہر ہیں ۔یہ لوگ سیکورٹی فورسز اور عوام کو نشانہ بنا کر یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ وہ بہت طاقتور ہیں۔ پاکستان میں دہشتگردی کا آغاز 1980ء کی دہائی میں ہوا۔ پاکستان نے …
Read More »