Tag Archives: Nawa i Waqt Urdu Columns

Hum Ne Ghalib Ye Alai Ne Likhai Ye Khabar

Read Urdu Columns Online

ہم سے غالب یہ علائی نے لکھائی یہ خبر عالمی ادارے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے مطاق پاکستان میں کرپشن دو درجے بڑھ گئی ہے یعنی انڈیکس میں ہماری تنزلی ہو گئی ہے، 29 سے 27 پر آ گئے ہیں۔ کرپشن ہمارا مملکتی، ریاستی، قومی اور علاقائی کلچر ہے اور کلچر کبھی ختم نہیں ہوئے، ہاں ان کا زور قدرے کم ہو جایا …

Read More »

Abadi Ka 60 Fesad Kia Waqai Naimat Hai

Read Urdu Columns Online

آبادی کا ساٹھ فیصد کیا واقعی نعمت ہے؟ گزشتہ چند برسوں سے ہمارے بہت ہی پڑھے لکھے تبصرہ نگاروں کی وجہ سے یہ تصور توانا سے توانا تر ہوا ہے کہ پاکستان میں نوجوانوں کی بے پناہ تعداد ہمارے لیے خدائی نعمت ہے۔ ہماری آ بادی کا یہ تقریباً 60فیصد ہے۔ نظام کہنہ سے اکتائی یہ بھاری بھر کم تعداد …

Read More »

Hakoomti Behtar Iqdamat

Read Urdu Columns Online

حکومتی بہتر اقدامات مندرجہ ذیل کوششیں گورننس کو بہتر بنانے، بدعنوانی سے نمٹنے اور شفافیت کو بہتر بنانے کے لیے پاکستان کے فعال انداز کو ظاہر کرتی ہیں، جس کا مقصد عالمی سطح پر منفی تاثرات کو چیلنج کرنا ہے۔سیاسی نظام کی سالمیتانتخابات کی شفافیت کو بڑھانے اور انتخابی دھاندلیوں کو کم کرنے کے لیے انتخابی اصلاحات متعارف کرائی گئی …

Read More »

Al Khidmat Foundation Ka Gaza Bahali Ka Mansooba

Read Urdu Columns Online

الخدمت فاونڈیشن کا غزہ بحالی منصوبہ پاکستان اس حوالے سے منفرد خصوصیات کا حامل ملک ہے جہاں درد دل رکھنے والے افراد کی کمی نہیں۔ اور اگر کہا جائے کہ ان کا دل دنیا میں بسنے والے ہر مسلمان اور انسان کے لیے دھڑکتا ہے تو بے جا نہ ہو گا۔ غزہ میں جب انسانیت سسک رہی تھی تو پاکستان …

Read More »

8 February se 8 February Tak

Read Urdu Columns Online

 آٹھ فروری سے آٹھ فروری تک دل تو تھا کہ آج کے کالم کے عنوان ‘‘آٹھ فروری سے آٹھ فروری تک’’ کے ساتھ ہر وہ حقیقت بیان کر دوں جس کی نہ صرف زمینی حقائق بلکہ واقعاتی شہادتیں بھی تصدیق کریں لیکن یہ خدشہ موجود ہے جو پختگی کے لحاظ سے یقین کی حدوں کو چھو رہا ہے کہ لاکھ …

Read More »

Khatoot ki Siyasat

Read Urdu Columns Online

خطوط کی سیاست پاکستان میں خطوط لکھنے کی روایت پاکستان کے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے شروع کی تھی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے آٹھ ججوں نے چیف جسٹس پاکستان کے نام مبینہ مداخلت کے سلسلے میں خط لکھ کر اس روایت کو آگے بڑھایا ۔ پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے …

Read More »

Saudi Arab Se Wazir e Azam Ke 2 Aur Muahday

Read Urdu Columns Online

سعودی عرب سے وزیراعظم کے دو اور معاہدے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں حکومت کی شبانہ روز کوششوں سے پاکستان کی معاشی ترقی کا سفر جاری ہے۔ وزیراعظم نے اپنی معاشی ٹیم کی کاوشوں کی مدد سے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔ ملک اپنے پاؤں پر دوبارہ کھڑا ہوچکاہے، معاشی میدان میں پاکستان دوبارہ ٹیک آف کرنے …

Read More »

Wazir Qanoon Ki Guftgu Ke Aghaz Per Hi PTI Ki Hangama Arai

Read Urdu Columns Online

وزیر قانون کی گفتگو کے آغاز پر ہی پی ٹی آئی کی ہنگامہ آرائی منگل کو ایوان زیریں کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔ پی ٹی آئی کے ایم این اے شاہد خٹک نے کورم کی نشاندہی کی تو گنتی کرنے پر کورم پورا نکلا، لیگی رہنما سردار یوسف نے …

Read More »

Wazir e Azam Ka Daura Mutahida Arab Emirates

Read Urdu Columns Online

وزیراعظم کا دورہ متحدہ عرب امارات پاکستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے درمیان تعلقات گزشتہ چند سالوں کے دوران مختلف شعبوں میں نمایاں تعاون کیساتھ مضبوط ہو رہے ہیں۔مگر دوسری طرف بہت سے مسائل میں اضافہ بھی ہواہے جس کی وجوھات پر غور کرنا حکومت کی تو ذمہداری ہے ہی مگر ہم عوام کو بھی اپنے گریبانون …

Read More »

Azad Adaliya Dekhne Ki Tamanah

Read Urdu Columns Online

آزاد عدلیہ دیکھنے کی تمنّا؟ کسی اور دھندے سے کہیں زیادہ صحافت کے لئے ’’برکت‘‘ واقعتا حرکت میں ہے اور پیر کے روز میرے کئی ساتھی یہ امید باندھے ہوئے تھے کہ ان کے لئے ’’برکت‘‘ لوٹنے ہی والی ہے۔ اپریل 2007ء  کے ایک دن اس وقت کے فوجی صدر مشرف نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو اپنے ہاں …

Read More »