ایوان بالا، کورم کی نشاندہی پر ڈپٹی چیئرمین سیدال خان کی برہمی ایوان بالا کا اجلاس ڈپٹی چیئرمین سیدال خان کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا اپوزیشن لیڈر کی تقریر کے بعد اپوزیشن کیجانب سے کورم کی نشاندہی کر دی گئی جس پر ڈپٹی چیئرمین سیدال خان نے برہمی کا اظہار کیااور کہا کہ ایسا نہیں چلے گا اپوزیشن …
Read More »