میرا گاؤں سندھار، وزیر اعلیٰ کی توجہ کا منتظر گزشتہ ہفتے مجھے اپنے آبائی گاؤں سندھار کلاں موضع قلعہ دارگجرات ایک عزیز کے انتقال پرتعزیت کے سلسلے میں جانے کا موقع ملا۔جب سے لاہور میں آباد ہوا ہوں،45 سال بعد اپنے گاؤں میری یہ پہلی آمد تھی۔گاؤں میں داخل ہوتے ہی مجھے بچپن کی معصومانہ شرارتیں، کھیلیں اورلنگوٹیے دوست فلم …
Read More »