کشمیر کا حصول ممکن۔ مگر کیسے؟ وطنِ عزیز کو معرضِ وجود میں آئے ماشا اللہ 77سال ہو چکے ہیں۔ بدقسمتی سے کشمیر کا مسئلہ آج تک حل طلب ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں مسلمان خواتین پر ظلم و ستم ، اُن کی عصمتوں کو درندگی کا نشانہ بنانا او رنوجوانوں کو شہید کرنا 77سال سے ہندوئوں کا یہ وطیرہ رہا ہے۔ …
Read More »