Tag Archives: Urdu Columns Online

Karachi Garhastan Hai By Kishwar Naheed

Urdu Columns Today

کراچی گڑھستان ہے مصنوعی ذہانت والے ہما ری صحافت، عدلیہ اور کارِ حکومت پہ ایسے قابض ہوئے ہیں کہ میں چھ دن پہلے کراچی گئی، تب بھی یہی ججوں کو لگانے، نکالنے،نئے گریڈ اورنئی تعیناتی کے نام پر ہر روز اول خبر میڈیا پریہی چلتی تھی۔ کراچی سے واپس آنے کے بعد بھی وہی سب کچھ ہے ہے۔ ایسا ماحول …

Read More »

Pakistan Turkey Friendship

Read Urdu Columns Online

پاک ترکیہ دوستی پاکستان اورترکیہ کے تعلقات کی ایک طویل تاریخ ہے ،صدیوں سے دونوں ممالک کے عوام کے دل ایک دوسرے کیلئے دھڑکتے ہیں۔ دونوں کے درمیان مذہب اور ثقافت کی ایک سنہری تشکیل موجودہے جو مسلسل مضبوط تر ہوتی جا رہی ہے۔ ابھی پچھلے دنوں ترک ڈرامے، ’’ارطغرل غازی‘‘، نے پاکستان میں بہت مقبولیت حاصل کی۔ اس ڈرامے …

Read More »

Qayamat Ki Ghari Aan Khari

Urdu Columns Today

قیامت کی گھڑی، آن کھڑی صدر ٹرمپ اور نیتن یاھو نے بروز ہفتہ12 بجے دن تک حماس کو یرغمالیوں کی رہائی کا الٹی میٹم دے رکھا ہے، بصورت دیگر غزہ پر دوزخ کھولنے کی دھمکی دی ہے۔ پچھلے 77 سال سے فلسطینی دوزخ ہی میں تو ہیں۔ بالفرض محال، امریکہ اور اسرائیل بمطابق عزائم ، فلسطین اور ایران کو صفحہ …

Read More »

Pesh Beeni Hazar Naimat Hai

Read Urdu Columns Online

پیش بینی ہزار نعمت ہے گذشتہ سے پیوستہ پاکستان بفضلِ خدا 14؍اگست کی شب وجود میں آ گیا تھا، کیونکہ وائسرائے لارڈ ماؤنٹ بیٹن نے پاکستان کی دستورساز اسمبلی کے صدر کے طور پر قائدِاعظم محمد علی جناح کو اِقتدار منتقل کر دیا تھا۔ 15؍اگست کو پورے ملک میں یومِ آزادی منایا گیا جبکہ وزیرِاعلیٰ صوبہ سرحد ڈاکٹر خان صاحب …

Read More »

Ye Lahore Nehi Bahawalpur Hai

Urdu Columns Today

یہ لاہور نہیں بہاولپور ہے آپریشن تھیٹر کے باہر مریض کے انتظار میں بیٹھنا دنیا کا سب سے مشکل کام ہے۔وہ لمحہ اور بھی کرب ناک ہو جاتا ہے۔جب اس وقت آپ کے کندھے پر ہاتھ رکھنے والا کوئی اور نہ ہو۔آپ اکیلے ہی آپریشن تھیٹر کے باہر پریشان حال چکر پے چکر لگا رہے ہوں اورپھر انسان میری طرح …

Read More »

Be Hissi Ke Saaye Aur Sehat Ki Qeemat

Read Urdu Columns Online

بے حسی کے سائے اور صحت کی قیمت  ایک دن جا ب کے دوران وقاص کی آنکھوں میں اندھیرا چھاگیا، کچھ اندھیرے تو ایسے ہو تے ہیں جن سے با ہر نکلنا انسان کے لیے محال ہو جاتا ہے۔جب اُس نے کہنا شروع کیا کہ مجھے کچھ بھی نظر نہیں آرہا،تب اُس کے اردگرد کام کرنے والے لوگوں نے اُس …

Read More »

Electric Vehicles By Muhmmad Maaz Qureshi

Read Urdu Columns Online

    الیکٹرک وہیکلز برسوں گزر گئے ہر تھوڑے عرصے کے بعد حکمرانوں کی جانب سے یہ خوش خبری سننے کو ملتی ہے کہ بجلی سستی کی جا رہی ہے‘ مہنگائی کم ہو رہی ہے‘ گیس کی قیمتوں کو کنٹرول کیا جا رہا ہے‘ لیکن اصل میں ہو اس کے بالکل برعکس رہا ہے۔ بجلی انتہائی مہنگی ہو چکی ہے …

Read More »

Judges Tainati Kia Hamari Ma Tehat Adalia Na Ehal Hai

Read Urdu Columns Online

  ججز تعیناتی: کیا ہماری ماتحت عدلیہ نااہل ہے؟ گذشتہ دنوں جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے لاہور ہائی کورٹ میں 9 عدد ایڈیشنل جج صاحبان کی تعیناتی کی منظوری دی۔لاہور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس صاحبہ کی طرف سے کل 49افراد کی  فہرست جوڈیشل کمیشن کو بھجوائی گئی تھی جن میں سے صرف 4کا تعلق ماتحت عدلیہ سے تھا اور …

Read More »

Masjid Aqsa Musalmanoon Ki Malkiyat Hai

Read Urdu Columns Online

  مسجد اقصیٰ مسلمانوں کی ملکیت ہے، بین الاقوامی عدالت اس وقت دنیا بھر میں ڈیڑھ کروڑ کے لگ بھگ  یہودی آباد ہیں جن میں سے اڑتالیس لاکھ  اسرائیل میں بستے ہیں۔اسرائیل نہ تو ان کی آبائی زمین تھی اور نہ ہی یہاں ان کے مکانات وغیرہ تھے۔ یہودیوں کو جنگ عظیم اول کے بعد ایک سازش کے تحت برطانیہ …

Read More »

Ashfaq Hussain Ki Kuliyat Shayri Ka Naya Uffaq

Read Urdu Columns Online

اشفاق حسین کی کلیات، شاعری کا نیا اُفق ادب میں ایک نیا رجحان یہ بھی آیا ہے کہ شاعروں کی زندگی ہی میں کلیات کی اشاعت کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ پہلے کلیات بعد از وفات شائع کی جاتی تھیں۔ ہمارے ایک دوست شاعر و نقاد پروفیسر انور جمال نے اسی رجحان کے لئے ”جاری کلیات“ کی ترکیب ایجاد …

Read More »