معز زکون ہوتاہے؟ یہ ایک بہت ہی مشکل سوال ہے۔ اتنا مشکل کہ اس سوال کی گہرائی میں اترنے والا دوبارہ ابھر نہ سکے اور اس کی تلاش میںنکلنے والے اسکے لاشے کو تڑپتا ہوا پائیں ۔ اس کے باوجود ہر شخص کسی نا کسی حیثیت میں اپنے آپ کو معزز او ر اکثر کو ذلیل سمجھتا ہے اور بھول …
Read More »Tag Archives: Urdu Columns Online
Jajoon Ka Tabadala Aur Adalia Ki Azadi by Dr Muhammad Mushtaq Ahmed
صدرِ مملکت کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ، ہائی کورٹ آف سندھ اور بلوچستان ہائی کورٹ سے تین ججوں کے اسلام آباد ہائی کورٹ میں تبادلے کو اسلام آباد کے وکلا کی نمائندہ تنظیمیں’عدلیہ کی آزادی‘ کے خلاف تصور کرتے ہوئے اس کے خلاف احتجاج کررہی ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے پہلے سے موجود ججوں میں 5 کی جانب …
Read More »Zameer ka Qaidi By Munir Ahmad Baloch
تاریخ عالم کی یہ ایک حیرت انگیز سچائی ہے کہ کسی شخصیت کو دنیا بھر کی نظروں اور عشق وطن کی انتہا کے پیمانے پر سرخرو کرنے سے پہلے اسے لامتناہی آزمائشوں اور ابتلا کی کسوٹی پر غیر متوقع مگر انتہائی بیدردی سے پرکھنا شروع کر دیتی ہے جب بھی ایسی شخصیت کو امتحان کی بھٹی میں پھینک رہے ہوتے …
Read More »Na Guzeer Adalti Islahat By Malik Muhammad Salman
مریم نواز شریف وزیراعلیٰ پنجاب کی اپنی تحصیل رائیونڈ میںعدالتیں قائم نہیں ہوسکیں۔روزانہ سینکڑوں سائلین اور سرکاری عملہ مختلف کیسز کی پیروی کیلئے پچاس کلومیٹر کا سفر طے کرکے ضلع کچہری لاہور آنے پر مجبور ہے۔رائیونڈ سمیت جن تحصیلوں میں ابھی تک عدالتیں قائم نہیں ہوئیں وہاں فی الفور نئی عدالتیں قائم کی جائیں ۔دنیا بھر میں ججز کیلئے سپیشل …
Read More »Ghiri Hai Tawaif Tamashbenoon Mein by Dr Sabahat Ali Khan
پاکستان کو معرض وجود میں آئے 78برس ہونے کو ہیں ۔ ہرطرح کے حکمران آئے اور ایک ہی طرز کے راگ الاپ کر چلے گئے۔زیادہ وقت آمریت میں گزرا۔ کسی بھی حکمران نے ماضی کے واقعات سے سبق حاصل نہ کیا۔ 1958ء سے لے کر اب تک ہر نیا آنے والا حکمران وہی زبان بولتا رہا جو سابق ادوار والوں …
Read More »